رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے
پاکستان عوام راج تحریک
کا حصہ بننے کے لیے اپنی رجسٹریشن یہاں👇 مکمل کریں
یہ تحریک عوام کی ہے، عوام کے لیے ہے، اور عوام کے اختیار کے لیے ہے
Please use this refernce code:
https://t.co/jVojyd1tFZ…
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا@iqrarulhassan
پاکستان میں ایک واضح قانونی اصول ہونا چاہیے کہ چاہے سوشل میڈیا جرنلسٹ ہو یا کسی مستند ادارے سے وابستہ صحافی، وہ کسی بھی جرم کی رپورٹنگ تو کرے مگر تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے اپنے طور پر جرم کا حتمی نتیجہ، فیصلہ یا کسی فرد کو مجرم قرار نہ دے۔ جرم کی تفتیش اور نتیجہ اخذ کرنا تحقیقاتی اداروں اور عدالتوں کا کام ہے۔ قبل از وقت میڈیا ٹرائل عوامی رائے کو متاثر کرتا ہے اور شفاف تحقیقات میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ صحافت خبر دے، فیصلہ نہیں۔ ؟#ResponsibleJournalism
#عوام_راج_تحریک | #پاکستان
@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan@MohsinnaqviC42@TararAttaullah@iqrarulhassan@OfficialDGISPR
کبھی سوچا ہے کہ ہمارے ملک میں ہر چھوٹے بڑے پراجیکٹ پر حکمرانوں کی بڑی بڑی تصویریں اور نام کیوں سجائے جاتے ہیں؟ کیا کبھی ترقی یافتہ ممالک میں ایسا تماشا دیکھا ہے جہاں حکمران عوام کے پیسوں سے بننے والی سڑکوں اور پلوں پر اپنی ذات کے بت تراشتے ہوں؟
#کڑواسچ
وردی والوں کے ساتھ لڑنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ وردی والوں سے اقتدار لینے سے انکار کر دیں
کوئی زی شعور محب وطن مخلص شخص #عوام_راج کے اس بیانیے سے اختلاف نہیں کر سکتا
شدید سیاسی مخالفت کے باوجودجناب اقرارالحسن صاحب کا پی ٹی آئی کےکارکنان اور قیادت کی رہائی کا مطالبہ کرنا اس بات کی مثال ہے کہ اصول، انصاف اور انسانی حقوق کوسیاسی اختلافات پر فوقیت دینی چاہیے۔ حقیقی جمہوریت وہی ہے جہاں حق کی حمایت شخصیت یا جماعت نہیں بلکہ انصاف کی بنیاد پر کی جائے
اقرار الحسن: تمام تر وردی والوں کے لیے 2001 سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے اسٹیج پر تقریریں کرنے سے آج تک اقرار الحسن کا ایک ہی پیغام ہے کہ کسی وردی والے کو کسی بھی حیثیت میں کسی طرح کی غیر آئینی یا سیاسی مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ آج تک پاکستان کے 78 سال کی تاریخ میں یونیفارم والوں نے جب جب پاکستان میں حکومتیں الٹائیں، حکومتوں کے خلاف سازشیں کیں، حکومتوں کو بنایا، سیاست دانوں کو لے کر آئے، پارٹیاں تشکیل دیں، پارٹیاں توڑیں، سب قابلِ مذمت ہے اور وردی والوں کی عزت پہ جب جب کوئی رہا، کل نواز شریف تھا وہ بھی غلط تھا، آج عمران خان ہے وہ بھی غلط ہے۔ آپ جانتے ہیں۔👇
آگے ویڈو مکمل سنیئے۔
@iqrarulhassan
میٹنگ/ویزٹ ضلع چارسدہ
شکر الحمد اللہ، مجھے عوام راج تحریک کے صوباٸی رہنماٶں، معزز مہمانوں اور کارکنان کی خدمت کا موقع ملا
اللہ پاک سے دعا ہے کہ عوام راج تحریک کو خلوص، اتحاد اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
@NASIR001AFRIDI#عوام_راج
وائرل ہونے کی بھوک اور الگورتھم کا جال بہت سوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ جب حق بات پر ریچ نہیں ملتی تو لوگ صرف وائرل ہونے کے لیے وہ کہنا شروع کر دیتے ہیں جسے خود بھی درست نہیں سمجھتے۔ میں 2010 سے سوشل میڈیا پر ہوں، چند فالوورز ہیں اور اسی پر مطمئن ہوں۔ میرا مقصد لائکس نہیں، حق بات کہنا ہے۔ اگر وہ ایک دل تک بھی پہنچ جائے تو میرے لیے یہی کامیابی ہے.... @BilalAminBajwa
#عوام_راج_تحریک | #پاکستان
#PropertyPresenterPakiatan
سوات میں عوام راج تحریک کے زیرِ اہتمام شفاف، منظم اور میرٹ پر مبنی تعارفی اجلاس اور انٹرویوز کامیابی سے منعقد ہوئے۔
ہر امیدوار کا تعارف اور انٹرویو لینے کے بعد اس کی صلاحیت، محنت اور قابلیت کی بنیاد پر ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ عوام راج تحریک زندہ باد!
جو کہتے ہیں کہ خان پر تنقید نہ کرو👇
میں نے 3 جنرل الیکشن میں ووٹ Imran Khan کو دیا ہے، نہ کہ Asim Munir اور Shehbaz Sharif کو، تو میں تنقید بھی عمران خان پر ہی کروں گا۔
بلکہ 2008 کے جنرل الیکشن میں، عمران خان کے بائیکاٹ کے باعث، میں نے ووٹ ہی نہیں دیا۔ تو کل ملا کر 4 الیکشن کے ووٹ مجھے واپس کر کے ہی میری تنقید سے بچا جا سکتا ہے۔ ✍️
@RiazFighter@Arshadawamraj1@iqrarulhassan@Karachi عوام راج تحریک ایک ایسی عوامی سوچ ہے جو میرٹ، شفافیت، انصاف اور حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔
آئیے ایک ایسے پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں جہاں فیصلے عوام کریں، قیادت عوام میں سے آئے، اور ہر شہری کو اپنی صلاحیت کے مطابق آگے بڑھنے کا یکساں موقع ملے۔
@RiazFighter عوام راج تحریک کا منشور سادہ اور واضح ہے۔
ہم جمہوریت کے خواہاں ہیں، ایسی جمہوریت جو خود سیاسی جماعتوں کے اندر سے شروع ہو۔ صرف وہ سیاسی قوتیں جو اندر سے جمہوری ہوں وہی ملک میں حقیقی جمہوریت لا سکتی ہیں۔
#عوام_راج
@iqrarulhassan مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی
میراماتم اِسی چپ چاپ فضاءمیں ہو گا
میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
#عوام_راج
عوام راج تحریک کا منشور سادہ اور واضح ہے۔
ہم جمہوریت کے خواہاں ہیں، ایسی جمہوریت جو خود سیاسی جماعتوں کے اندر سے شروع ہو۔ صرف وہ سیاسی قوتیں جو اندر سے جمہوری ہوں وہی ملک میں حقیقی جمہوریت لا سکتی ہیں۔
#عوام_راج