بلوچستان کا مسئلہ نواب اکبر بگٹی کی شہادت سے شروع ہوا،
اُن کا کہنا کہ تھا کہ نواب اکبر بگٹی کے مطالبات آئین اقص قانون کے مطابق تھے، اور وہ ایک عورت کی حرمت کے لیے شہید ہوئے، حافظ حمد اللہ
🚨🚨🚨 توجہ توجہ توجہ 🚨🚨🚨
ان کا نام عبداللطیف چترالی ہے عمران خان کے ساتھ 1996 سے ہے--- ضلع چترال میں ایک ہی ایم این اے کی سیٹ تھی-- اس نظریاتی انسان نے اسٹیبلشمنٹ کے ارب پتی انسان طلحہ محمود کو شکست دیا
پھر یہ شخص ایم این اے بنا اسٹیبلشمنٹ نے ان سے جعلی ترامیم کے دوران ووٹ مانگا انکار پر اس کو جیل میں ڈالا مگر خان کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا--
یہ شخص بھی عمرہ ایوب زرتاج شیخ وقاص کی طرح ڈیل پر خود ساختہ روپوش ہو کر کاغان ناران میں مزے کر سکتا تھا یا پھر علی محمد خان گوہر اسد قیصر سریا بی بی کی طرح ڈبل وکٹ کھیل کر اچھا خاصہ عیاشی اور لوٹ مار کر سکتا تھا
قیادت میں کوئی ان کے لیے اواز نہیں اٹھا رہا -- اس دلیر انسان کے لیے اواز اٹھائے🙏
عمران خان کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوال ہو گا جواب ہو گا۔ اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کو تیار ہیں عوام سوال ہوگا جواب ہوگا۔ جب عوام بغیر لیڈر شپ نکلے گا تو انقلاب آئے گا
پنجاب کا ایک اور بیٹا مسلسل 12 دن سے لاپتا ہے. نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی کسی جیل میں گرفتاری ظاہر کی گئی.
سب حسنین کے لیے آواز اٹھاؤ.
حسنین رفیق گم شدہ ہے.
میں نے ہمیشہ اپنے پاکستانی بھائیوں کے لیے آواز اٹھائی آج میرے لیے کوئی آواز نہیں اٹھا نہیں رہا،آخر کیوں؟
آپ لوگ میری آواز بنیں میری آواز ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک پہنچائیں۔
وہ لمحہ جب 4 سال پہلے عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کی شہادت کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن کے لئے خط لکھ دیا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
🚨 شاندانہ گلزار کا انکشاف
سہیل آفریدی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ آپ " مائنز اینڈ منرل بل " پر دستخط کریں جس سے سہیل آفریدی نے صاف انکار کردیا،
اسپیکر بابر سلیم سواتی کو کہا جا رہا ہے کہ آپ اسمبلی کا سیشن بلائیں سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹنگ کرے اور کسی دوسرے کو وزیراعلی بنائیں مگر نہ سہیل آفریدی مان رہا اور نہ ہی بابر سلیم سواتی ٹوٹ رہا ہے
صحافی حسنین رفیق کو پشاور کے ایک گودام میں بند کرکے آئی ایس آئی ایم آئی نے بدترین تشدد کرتے رھے جس سے حسنین رفیق کے کمر سے خون سیمنے لگا😪 کمر کی سائیڈ پر کپڑے خون سے بھر گئے
حسنین رفیق کو کالا کپڑا ڈال کر پشاور سے پنجاب میں ضلع وزیراباد تھانہ سٹی میں چار دن رکھ کر تشدد کرتے رھے حسنین رفیق کی گردن کے پیچھے چھتروں کے گھرے نشان نظر پڑ گئے😭 اگلے دن حسنین رفیق کو وزیراباد سے گوجرانوالہ سی پی او آفس لے گئے وھاں پر CPO اپنے سامنے حسنین رفیق پر بدترین تشدد کرواتا رھا وھاں سے بروز سوار کو حسنین رفیق کو تھانہ صدر لے آئے ایک رات رہ کر اب سیالکوٹ لے گئے یار رھے کہ جب بھی حسنین رفیق منظر عام پر آئے اپنی ساری ظلم کی کھانی سنائے گے
حسنین رفیق کو جب وزیراباد لایا گئے تو اس کے کمر سے خون سیم رھا تھا اس کے کپڑے پر ابھی بھی خون کے نشانات ھے
سارے لوگ حسنین رفیق کی تصویر لگا کر اس کے لیےآواز اٹھائے
جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
Amazing! Beautiful! Pakistani Art Against Military Fascism is being born! Where old cinema, literature and media failed - AI Films are filling the void! This is a "Mind Revolution" we needed - Watch it! Feel it! Follow this creator!