@MaryamNSharif وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ثابت کر دیا ہے کہ حقیقی قیادت وہی ہوتی ہے جو عوام کی خدمت کرے۔ ان کے اقدامات سے غریب اور ضرورت مند لوگوں تک واقعی ریلیف پہنچ رہا ہے۔ تمام منصوبے بہت قابلِ تعریف ہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
— دادو، سندھ سے
سندھ کے اکثر علاقوں میں زندگی ایک رسی کی محتاج بن چکی ہے ایک رسی سینکڑوں انسانوں کی زندگی بچا سکتی ہے آئیے ہم بھی ان متاثرین سیلاب کی رسی بن جائیں
#HelpPakistan