زیر نظر ویڈیو کئی اکاؤنٹس اپلوڈ کر چکے پر میں کچھ الگ لکھنا چاہ رھا ھوں کچھ جاننے والوں نے پٹرول کو لیکر کافی غصہ نکالا پھر میں نے یہ ویڈیو بھیج دی تو جواب آیا کہ گر یہ ھوتا تو کوئی مسئلہ نہی تھا بس پٹواریوں سے پوچھنا تھا جس میاں صاحب کے گن گاتے تم میں اتنی غیرت بھی نہی۔۔۔۔
@Aadiiroy2 بھائ آپ سمجھدارہیں کے سندھ میں ہونے والا الیکشن کا طرح دھند سے مینیج کیا جاتا ہے کراچی والے ہزار سال بھی پی پی کو ووٹ نا ڈاالیں حکومت انہیں کی آنی ہے جب تک اوپر والے
فیصلہ نا کریں
@MumtazBhattiDin@RShahzaddk@MarkhorSindh
کراچی میں سالانہ 12 ارب روپے کے موبائل فون چھننے کا بزنس ہے، ہر سال 2500 گاڑیاں چھنتی ہیں، 6 ارب روپے کا بزنس ہے، 50 ہزار موٹرسائیکل چوری ہوتے ہیں 5 ارب روپے کا بزنس ہے۔ حیدر عباس رضوی
یہ کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک سڑک ہے حکومت یہاں سے پچاس کروڑ یومیہ کا ٹیکس جمع کرتی ہی دنیا کے کون سے صنعتی علاقے میں ایسی شاہراہ ہوگی اس علا��ے میں کون سا صنعت کار اپنی فیکٹری دکھانے کسی غیرملکی سرمایہ کار یا کاروباری شخصیت کو یہاں لا سکتا ہے ان حالات کے باوجود یہ علاقہ پچاس کروڑ یومیہ ٹیکس دیتا ہے ہزاروں لوگوں کا روزگار اس علاقے میں ہے یہ کراچی کی بدنصیبی نہیں تو پھر اور کیا ہے۔
سینئر صحافی فیصل حسین
#Karachi
ابھی لوگ جیالوں کی دماغی حالت پر احیران تھے کہ گل پلازہ پر فائرسیئفٹی ایگزٹ اور الارم نہ ہونے پر اپنے وزیراعلی سے سوال کرنے کے بجاے 1991 کے ںقشوُں کو رو رہے ہیں، کہ وزیر اعلی سندھ صاحب تو اٹھارویں صدی میں ایسٹ انڈیا کمپنی سے ایوان میں شروع ہوے۔
انہیں کوئی جگائے کہ 2026 چل رہا ہے، دنیا چاند پر جاچکی ہے۔ دو سال میں مریم نے لاہور کی شکل بدل دی ہے۔ان سے انکی 18 سالہ نااہلی پر سوال پوچھو تو یہ اٹھارویں صدی سے شروع ہوتے ہیں۔
#GulPlazaTragedy
سوال: فائر برگیڈ وقوع پر دیر سے کیوں پہنچی ؟
بھولڑو: گل پلازہ میں اضافی دکانیں الطاف حسین کے گارڈ نے تعمیر کروائیں۔
سوال: فائر برگیڈ کے پاس ایکوپمنٹس ، وافر پانی اور ڈیزل کیوں نہیں تھا ؟
بھولڑو: گل پلازہ سمیت تمام ا��نچے پلازے نعمت اللہ خان کے دور میں تعمیر ہوئے۔
سوال: اندر پھنسے لوگ مدد کو پکارتے رہے، ان کو ریسکو کیوں نہیں کیا گیا ؟
بھولڑو: یہ حادثہ تاجروں اور یونین کی لاپروائی کی وجہ سے ہوا۔
سوال: جب آگ لگی تو سندھ حکومت اور مئیر کہاں تھے ؟
بھولڑو: اس سانحے پر سیاست کر کے پپلزپارٹی کو بدنام کیا جا رہا ہے۔
سوال: آپ کی سندھ میں ۱۷ سال سے حکومت ہے تو زمہ دار بھی آپ کو ٹھہرایا جائے گا۔
بھولڑو: سندھ پہلے ایک ملک تھا، ہم سندھو دیش کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔
اس حادثے کے بعد سے سوشل میڈیا پر یہ ہی چل رہا ہے۔
فیلڈ مارشل صاحب مارنا ہے تو ایک ہی دفعہ ماریں آپ نے فتح ون انڈیا میں مارے ہیں اب لانڈھی ملیر لیاری ناظم آباد کو مار کر ایک بار ختم کرو
ہماری جان پیپلزپارٹی سے چھڑا دو “ کراچی کے جوان کا پیغام آرمی چیف کے نام
کراچی ۲۱ ویں صدی میں کب داخل ہوگا؟
لاہور میں سیف سٹی ۲۰۰۹ میں پلان 2016افتتاح
اسلام آباد سیف سٹی۲۰۰۹ منصوبہ۔ 2016افتتاح
-
-
-
-
کراچی 2026۔۔ دو ماہ میں شروع کردیں گے وزیراعلیٰ سندھ۔۔
مراد علی شاہ کہتے ہیں مذموم ایجنڈا سے تنقید نہ کریں۔
عام حالات میں شاید لوگ بات کی سنگینی نہ سمجھیں، مگر آج کل بھارتی میڈیا اور سیاستدان جس طرح پاکستان کو 'صفحۂ ہستی سے مٹانے' کی باتیں کر رہے ہیں، ذرا سوچیے اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو ہمارے ساتھ وہی سلوک ہوتا جو اسرائیل فلسطین یا اپنے ہمسایوں کے ساتھ کرتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی ایٹمی طاقت دشمنوں کے حلق میں پھنسے کانٹے کی طرح ہے۔ اور اسی لیے تحریک انصاف جیسے عناصر کو استعمال کر کے پاکستان کے اندر افراتفری پھیلائی جا رہی ہے۔ مقصد؟ اندرونی انتشار، فوج کی تضحیک، ریاستی اداروں کو کمزور کرنا—تاکہ عالمی طاقتوں کو کوئی جواز ملے اور اسلامی ایٹمی طاقت کو ختم کیا جا سکے۔
یاد رکھیں، پاکستان کا جوہری اثاثہ ہماری خودمختاری کا ضامن ہے، اور یہی وہ چیز ہے جو دشمن کو برداشت نہیں ہو رہا ہے
آپ یقین کیجئے انڈیا میں کسئ کی جرت نہی ہو گئ ایک لفظ ایسا کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھ بھی دیا جائے ہماری ا��فارمیشن منسٹری نے سٹریٹجیک ڈیجیٹل کمیونیکیشن سیل بنایا بھارئ تنخواہ پر بندے رکھے ڈیجیٹل فوکل پرسن ہیں انفارمیشن منسٹری ہے ایسئ چیزیں رکوا نہی سلتے ہیں
یہ نا اہلئ ہے