@MaryamNSharif کافی ہے باجی پٹواریوں کا پیٹ بھر گیا ،، روزانہ ایک ایک ویڈیو بنا کے ڈال دو ان کا پیٹ بھر جائے گا۔۔۔ 50% ابادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پہ مجبور ہے۔۔ آپ 11 ارب کا جہاز لے کر مزے کر رہے ہو۔۔
@K4mi_i ان کا جعلی بیاں خود بنا کے شیر کرتے ہو تھوڑا غیرت پیدا کر اس کی اصلی بیاں بھی شیر کیا کر ۔،😁😁
ویسا ایک بات تو ہے پٹواری بندے میں غیرت ہونا تھوڑا مشکل ہے۔۔🤩🙏
@HassanAyub82 اعلیٰ درجے کے عسکری ٹاوٹوں کے مطابق (The Imran Khan) کب کا ختم شد تھا لیکن آج میں اللّٰہ کے حکم سے لوگوں کے دلوں میں راج کر رہا ہے۔۔۔
#ناحق_قید_کے_3سال
@BBhuttoZardari پہلے مرحلے میں بڑے اچھال کے انقلابی بننے کی کوشش کر رہے تھے ۔۔ پھر بلا کر دو باتیں سنائی تو دوسری مرحلے میں چون بھی نہیں نکل رہا ہے۔۔😁😁🤩🤩
@ASNsharif سزا پرچی نہ دیکھانے پہ ہوئی تھی جو آج تک نہیں دیکھائی جا سکی،😉😉
سزا میرا لندن کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹیز نہیں ہے والے جھوٹے بیان پہ ہوئی تھی۔۔😉🙏 شریف خاندان نا اہلوں کا کمبہ ہے لوگوں کو مزید بے نہیں بنا سکتے ۔۔