پاکستان کی پہلی خاتون بائیکر زنِتھ عرفان نے ایک خوبصورت لمحہ شیئر کیا، جہاں سکیورٹی اہلکار انہیں دیکھ کر حیران اور خوش بھی ہوئے۔
اکیلے سفر کرنے والی خاتون کو عزت، حوصلہ افزائی اور محفوظ راستہ دکھانے کا یہ انداز مہمان نوازی اور پیشہ ورانہ رویے کی بہترین مثال ہے۔
#Pakistan
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں واضح کیا کہ بلوچستان کا اصل مسئلہ بلوچوں کے حقوق نہیں، بلکہ را کی مداخلت ہے۔ را، بلوچستان میں بی ایل اے کو فنڈنگ اور معاونت فراہم کرتی ہے تاکہ صوبے میں بدامنی اور عدم استحکام برقرار رہے۔
بے شک بلوچستان میں سڑکوں، پلوں، ترقیاتی منصوبوں، مزدوروں اور عام شہریوں کو نشانہ بنانا واضح کرتا ہے کہ مقصد صرف کسی ایک مقامی مسئلے کا اظہار نہیں، بلکہ ریاستی استحکام اور عوامی زندگی کو متاثر کرنا بھی ہے۔