اب یہ چورن نہیں بکتا ہے تمھارے مقامی لوگ سہولت کاری کریں روٹیاں بنا بنا کر کھلائیں پھر ملٹری آپریشن میں ڈرون حملوں سے مقامی بھی رگڑیں جاتے ہیں
سہولتکاری چھوڑ دو دہشتگردی ختم ہو جائے گی ڈرون حملے بھی بند ہو جائیں گے
کے پی کے بہادر پشتون بھائ سن لیں ۔ اب تو کوئ شک نہیں رہ گیا
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کس طرح انڈیا اور اسرائیل کے ھاتھوں میں کھیل کر آپ کو تباہ کر رھے ھیں۔ کیا اب بھی آپ ان دھشت گردوں کی مزمت نہیں کریں گے؟
دیکھ لو، بھارتی کرنل نے خود بتا دیا کہ بھارت کس طرح بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو فنڈنگ کر رہا ہے۔ جو لوگ دہشت گردی کی اس جنگ کو محرومی کا نام دے کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے تھے، ان کے پروپیگنڈے کے تابوت میں یہ ویڈیو آخری کیل ہے۔
Exactly one year ago we successfully broke into Gaza through the border, before being attacked and pushed out by the army.
We blocked the military checkpoint for about 3 hours, preventing exit and entry for the genocidal army.
آئے دن اسلام آباد پر چڑھ دوڑنے والے ملکی معيشت کے ساتھ کھيل رہے ہيں۔کاروباری طبقہ،تاجر،صنعت کار بری طرح متاثر ہےانتشاری سياست سے۔
انکی پروان چڑھائ سوشل ميڈيا پود آج انکےگلے پڑ چکی ہے،مزاکرات سے ڈرتے ہيں
وفاق پر چڑھ دوڑنے کے بجائے KP کے 36اضلاع ميں گورننس کا ماڈل کيوں نہيں ديتے
محسن نقوی کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات بہت معنی خیز ہے۔ چیزیں زمین پر تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ گورنر راج بشمول چیدہ ایڈمنسٹریشن کارڈ پر ہے تاکہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو سیاسی سرپرستی میں موثر انداز میں آگے بڑھایا جاسکے۔
ضروری لوگ جو ڈسپنسیشن کا حصہ بن سکتے ہیں ان کو دیکھا جا رہا ہے
تعجب کی بات نہیں کہ پی ٹی آئی کے اپنے متعلقہ افراد نے بھی غور کے لیے اپنی سی وی پیش کر دی ہے.. دیکھتے ہیں کیا نکلتا ہے ۔۔۔
آپ بلوچ ہیں لیکن بلوچستان کے نہیں ہیں میں بلوچ نہیں لیکن بلوچستان کا ہوں،زمینی حقائق کو زیادہ بہتر جانتا ہوں،ماہرنگ کے سوال پر سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور لطیف کھوسہ میں دلچسپ بحث
سنی سنائی بات کرنے پر سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے حقائق درست کرتے ہوئے بتایا کہ جعفرایکسپریس ہائی جیکنگ کے دوران جو دہشتگرد مارے گئے،ان کی لاشوں کو جب ہسپتال لے جایا گیا،ماہرنگ اُن دہشتگردوں کی لاشوں کو لیکر جانا چاہتی تھیں،اُس سے قبل بھی دہشتگردوں کی لاشوں کو ماہرنگ کی جانب سے وصول کیاجاتا رہا ہے۔
Godda, Jharkhand
A conspiracy to strip Muslims in India of their citizenship.
A BJP booth agent was caught with 200 pre-filled forms intended to remove the names of Muslim voters. The booth agent admitted that these instructions were given by Mandal leader Pratima Bharti.
Israeli occupation forces assault Palestinian citizens, including children on their way to school and persons with disabilities, during a military incursion into Al-Mughayyir, occupied West Bank.
خود ��ندوستان سے ڈالر پکڑ کر پاکستان توڑنے چلی تھیں۔ اب عسکری عدالتوں کا بھاشن دے رہی ہیں۔ یہ موصوفہ بولتی تھیں ہم تمھیں بنگال بھلا دیں گے۔ تمہارے جیسے کتنے آئے اور کتنے گئے، پاکستان آج بھی ادھر ہے اور ان��اللّہ قائم رہے گا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جس کسی نے پاکستان کے خلاف سازش کی، وہ ذلیل و خوار ہی ہوا ہے
میں نے کٹا کھولا تھا آگے سے سانڈ نکل آیا، اگر احسن بھون کے مد مقابل وکلاء اپنے وکالت نامے کے ساتھ اپنی ڈگری بھی ساتھ لگا کر عدالت میں جمع کرائیں اور کہیں کہ کیس بعد میں لڑیں گے پہلے ڈگری دکھائیں تو احسن بھون کے سارے کیس ڈراپ ہو جائیں،کیپٹن صفدر
9 مئی کی تیاریاں پورے زور و شور پر!
بندوقیں ہاتھ میں لیکر گھومنے والے یہ منشیات فروش اور سمگلروں کے گماشتے جیسے ہی کسی فوجی پوسٹ سے گزریں گے۔ وہاں فائرنگ کریں گے
پھر جوابی فائرنگ کے بعد گولی کیوں چلائی والا ڈرامہ شروع ہوجائے گا۔
یہ دیکھ لیں، ثبوت سب کے سامنے ہیں
پی ٹی آئی کی احتجاج کی تیاری ہے یا انتشار کی؟؟؟
اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی یونیفارم لانگ مارچ میں جانے کے لیے تیار کیوں ہو رہی ہے!!؟؟؟؟
پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ کا رکن، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پشاور آصف بنگش کو اسلام آباد اور پنجاب پولیس کی وردیاں تیار ہونے کا بتا رہا ہے۔
پولیس کی وردیوں کا اصل مقصد کیا ہے؟ دہشت گردی، اِنتشار کی تیاری یا کوئی اور سانحہ۔۔۔!!؟؟؟؟
Pakistan’s Ambassadors to Djibouti and Ethiopia saw off the four injured Pakistani crew members of MT Honour 25, Usman Ghani, Aqeel Khan, Ameen bin Shams and Yasir Khan, along with the mortal remains of Rafi Ullah Khan, Syed Kashif Umer and Mahmood Ahmad Ansari, from Addis Ababa.
They are arriving in Karachi today aboard Ethiopian Airlines flight ET 694.
NEW: Yemen’s Saudi-backed presidential council leader Rashad al-Alimi announced military operations to retake the territory held by the Houthis and restore government control across the country.
بری امام مزار اور قائداعظم یونیورسٹی کے اطراف سے تجاوزات کے خاتمے کے بعد اب سیکٹر E-12 سے غیر قانونی آبادی کا بھی خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ 11 ایونیو پر کام جاری ہے، 12 ایونیو بھی بن رہا ہے، جو ایک طرف ایران ایونیو سے منسلک ہوگا جبکہ دوسری طرف کرنل شیر خان روڈ سے کنیکٹ ہوگا۔ شہباز شریف نے اسلام آباد کو جس رفتار سے ترقی دی ہے، شاید اس سے پہلے کبھی اتنا کام نہیں ہوا۔ مارگلہ ہائی وے بنائی، ایران ایونیو مکمل کیا، شاہین چوک فلائی اوور اور انڈر پاس بنایا، F-8 میں طیب اردگان فلائی اوور اور انڈر پاس تعمیر کیا، شہر کا پورا روڈ نیٹ ورک بہتر کیا، جگہ جگہ الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں، ایئرپورٹ میٹرو مکمل کی، سرینا چوک میں جناح فلائی اوور اور انڈر پاس بنایا، بہارہ کہو تک چار لین روڈ بنایا، بہارہ کہو سے مری ایکسپریس وے تک رنگ روڈ فلائی اوور بنایا، سکسٹھ ایونیو فلائی اوور مکمل کیا، کلب روڈ کو چار لین کیا، راول چوک فلائی اوور بنایا، پارک روڈ کو چار لین کیا، فیض آباد سے ٹی چوک تک سگنل فری کوریڈور بنایا، کرنل شیر خان روڈ اور اولڈ آئی جی پی روڈ کو بہتر کیا، گلبرگ گرین سے ٹی چوک تک میٹرو بس سروس چلائی، ٹی چوک فلائی اوور مکمل کیا۔ شہر کی خوبصورتی اور بیوٹیفکیشن پر بھی کام جاری ہے، جگہ جگہ پیڈسٹرین برجز بن رہے ہیں، نیا چڑیا گھر مکمل ہوا، نئے پارکس بن رہے ہیں اور لاکھوں درخت لگائے جا رہے ہیں۔ فرانزک لیب بن گئی، دانش اسکول قائم ہو گیا، ہسپتالوں پر کام جاری ہے اور دانش یونیورسٹی پر بھی کام شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ ہے وہ تبدیلی جو اسلام آباد کے شہری اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں؛ ترقی، بہتر انفراسٹرکچر، خوبصورتی، جدید ٹرانسپورٹ اور شہری سہولیات، اسلام آباد واقعی تیزی سے بدل رہا ہے۔
شکریہ شہباز شریف