ظلم کی انتہا ہے
چاچو نے ایک دوست پاس مجھے بھیجا کہا اسے پھینک آو کہیں میری جان چھڑاو چاچو کا دوست مجھے کراچی لے آیا وہاں بات کررہا تھا اس کے ہاتھ پیر کا/ٹ دو اس کو بھیک مانگنے پر لگاتے تو میں ڈر کر بھاگ آئی ایک آدمی ایدھی سینٹر چھوڑ گیا ایدھی والوں نے مجھے مارا میرے بال کاٹ دیے
یہ شخص بدین سے تعلق رکھتا ہے اس کا جگر اور معدے کا مسئلہ ہے لیکن جناح اسپتال میں اس کو ایڈمٹ نہیں کررہے ہیں ۔ اس کے تین معصوم بچے ہیں ۔ یہ فیملی حکومت سے اپیل کررہی ہے کہ ان کا علاج کرایا جائے جبکہ مذکورہ شخص کی بیوی کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر کی بیماری سیریس ہے اور ان کے بچوں کا اور کوئی بھی نہیں ہے ۔ انڈس اسپتال نے ریفر کیا کہ ایڈمٹ کریں لیکن یہاں ایڈمٹ نہیں کیا گیا ۔ حکومت نوٹس لے اور علاج کرادے ۔
عوام کا ووٹ چوری کرکے مال لوٹ کر کیمرے کے سامنے بے آجانا جائز ہے ؟؟؟
خان صاب نے ٹھیک کہا تھا ایک تو پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے ۔۔
ایکسرسائز کر رہے ہیں مولانا ، آدھے کپڑے پہن کر پارٹی تو نہیں کر رہے 🤷♀️
عجیب جہالت ہے
ان لوگوں کے کونسے ذرائع ہیں جو کہتے ہیں عمران خان کا بلڈ پریشر ہے کیونکہ ہمیں تو کسی نے نہیں بتایا۔ اگر ہمارے منہ بند ہیں، کھلوانا نہ ہمارے منہ
علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ 🔥
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
یہ ذرائع کہاں سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر ہے، خدانخواستہ یہی بتانا چاہ رہے ہیں کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو برین ہیمرج ہو گیا۔
کیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کریں گے، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوگا
🚨شیر کا بچہ ہے GEN z کاکروچ نے بس اب چارج سمبھالنا ہیں کھوکر میں شدید گیس بھر گئی ہے پھٹنے والا ہے کسی بھی وقت کسی کی وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا
وقت پلٹتے دیر نہیں لگتی
ایک عدالت میرے رب کی ہے جس میں انصاف ہوگا انشاءاللہ✌️💯👍🔥
کمپنی باغ سرگودھا قائداعظم کی شیروانی غائب رنگ اڑے ہوئے ہیں
یاد رہے یہ وہ ضلع سرگودھا ہے جس کا ڈپٹی کمشنر کارکردگی کی بناپر اول آیا ہے اور کارکردگی آپ کے سامنے ہے
@DCSargodha@MaryamNSharif
ہم روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی غفلتوں سے اپنے جسم کے سب سے اہم اعضاء کو خود نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایک نظر ڈالیں کہ کون سی عادت کس عضو کو متاثر کرتی ہے:
🧠 Brain: Lack of Sleep
❤️ Heart: Too much Salt
🫁 Lungs: Smoking
🦴 Bones: Too much Soda
👁️ Eyes: Too much Screentime
🧬 Cells: Processed Meat
🍷 Liver: Alcohol
🦠 Intestines: Low Fiber
🦷 Teeth: Sugary Drinks
🩸 Vessels: Trans Fats
⚖️ Joints: Obesity
⚡ Nerves: Too much Caffeine
🦋 Thyroid: Too little Iodine
☀️ Skin: Too much Sun
💧 Kidneys: Low Water Intake
🍬 Pancreas: Too much Sugar
صحت مند زندگی کے لیے ان عادات پر غور کریں اور اپنی روٹین میں تبدیلی لائیں۔
اس گھر کا نظام بہت بہترین ہے انہوں نے بارشوں کے پانی کو پائپ کے زریعے اپنے بور سے کنیکٹ کردیا ہے بارش کا جتنا بھی پانی ہو وہ ضائع ہونے کے بجائے ان کے بور کو ریچارج کرتا ہے ۔ یعنی پانی محفوظ ہوجاتا ہے ۔ جس کو یہ بعد اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں ۔