جڑانوالہ، انور بی بی کو ایک مقامی بااثر شخص نے عمرہ پر بھیجا، غریب عورت کیلئے بڑی سعادت تھی، بااثر شخص نے سامان بھی دیا، جس میں منشیات تھیں، انور بی بی کو علم نہیں تھا، سعودیہ پہنچنے پر گرفتار ہوئیں، وہیں جیل میں وفات پا گئیں، آج لاش واپس آئی
بااثر شخص آج بھی آزاد ہے
انڈیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک معروف بزنس مین کی موت ہو گئی تو اسکی بیٹی نے 5100 روپے بھیج کے آخری رسومات ویڈیو کال پے دیکھیں اور ساتھ پوچھ رہی ہے کہ کتنا ٹائم لگے گا میں نے کھانا بھی کھانا.....
سی سی ڈی والوں نے میرے بیٹے کو فون کیا کہ مٹھائی کے پیسے لے آؤ اور جلدی آجاؤ آج تمہاری جان چھوٹ جائے گی۔ میرا بیٹا بڑا خوش گھر سے گیا۔ لیکن واپس نہیں آیا، اللہ کا واسطہ ہے میرا بیٹا مجھے واپس لا دو ۔۔۔ یہ التجا اس ماں کی ہے جسکا بیٹا اکبر کھوسہ ڈی جی خان میں پولیس مقابلے میں پار کردیا گیا ہے، والدہ شکوہ کناں ہے کہ "رقم بھی لے لی، میرا بیٹا بھی مار دیا" میں کچھ نہیں جانتی مجھے میرا بیٹا واپس دو، میرا ایک ہی بیٹا تھا میں اسکے بغیر کیسے جیوں گی کیا کرونگی۔۔۔!!
پاکستان شاید دُنیا کا واحد ملک ہے جہاں ججز انصاف دینے میں دنیا بھر میں 134 ویں نمبر پہ آتے ہیں اور مراعات لینے میں پہلے نمبر پہ
جوڈیشل الاؤنس تین لاکھ سے ڈائریکٹ 11 لاکھ کردیا گیا اور ہاوس الاؤنس 68 ہزار سے 3.5 لاکھ
لیکن مزدور کی مقرر کردہ تنخواہ بھی نہیں ملتی اُسے پاکستان میں💔
یہ اس ملک کے ایک صوبے کی ہائیکورٹ کا چیف جسٹس کہہ رہا ہے
میں نے اپنے آپ پر بڑا جبر کیا، اپنے بچوں پر کیا، فیملی پر کیا لیکن آپ کے اس بھائی کو کوئی خرید نہ سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے اس پر باقاعدہ رپورٹ کیا مگر بجائے اس پر سپریم کورٹ کوئی ایکشن لیتی ان ججز پر ایک ٹاؤٹ مسلط کر دیا اور ان کے تبادلے کر دئے گئے
ایسے ملکوں میں کون انویسٹمنٹ کریگا
WATCH: IRANIAN PRESIDENT PEZESHKIAN:
“No matter how much I think about it, I cannot find any logical reason why they killed our Leader, our commanders, and our scientists.
Many of our commanders and scientists who were killed did not even own a home.”
احمر رشید بھٹی کا تعلق رائے ونڈ سے ھے لاھور اور کینڈا سے اعلی تعلیم حاصل کی واپس آکر سی ایس ایس کیا سول سروس چھوڑ کر سیاست میں آئے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رائے ونڈ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے کل لاھور میں پرامن مظاہرہ پر گرفتار ہوئے ان کے ساتھ پولیس آفیسر کا سلوک اور رکن اسمبلی کی تذلیل ملاحظہ فرمائیں ھمیں نوجوانوں کو سیاسی عمل سے مایوس نہیں کرنا چاھئے ۔
عوامی خوشخبری 🎲
ہچکولے کھاتے ششٹم کولیپس کی ایک
اور کامیابی.... 👇
فی یونٹ 5 روپے ٹیکس کی مد میں اضافہ
اب تو 200 یونٹ والے بھی روئیں گے...
تھو اس بدبودار نظام پر... 🖐🏻🖐🏻🖐🏻
انفارمیشن کمیشن نے پی سی بی کو دو شہریوں کی درخواست پر حکم دیا کہ آمدن اور اخراجات کی مکمل تفصیلات پبلک کی جائیں، اشتہارات اور ٹکٹوں سے کتنا کمایا؟ باہر سے کتنا پیسہ آیا ؟ سب پبلک کیا جائے ، پی سی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا اور جسٹس ڈوگر نے انفارمیشن کمیشن کا وہ فیصلہ ہی معطل کردیا
آئی ایم ایف ہمکو سستی بجلی فراہم کرنے کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی
جبکہ IMF ججوں ، وزیروں ،مشیروں، بیوروکریٹس کو سالانہ 34 کروڑ یونٹ فری بجلی دینے کی اجازت ضرور دیتا ہے نا.
لکھ دی لعنت ایسے IMF پہ اور ایسے قانون بنانے والوں پہ کہ لاکھوں کمانے والا فری بجلی بھی لے گا.
🚨 BREAKING:
NATO member Spain is withdrawing its forces from Iraq via the Turkish Incirlik Air Base.
NATO told the U.S.: "We are not part of this meaningless war of yours in the Middle East."
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
" عمران خان نے ہی مجھے کرکٹر بننے سے روک دیا تھا کہ مجھ میں وہ ولولہ نہیں ہے۔ تاہم میں ایک اچھا کرکٹر نہیں بن سکتا اور سیاست میں آنا نہیں چاہتا۔ میں عوام کے سامنے زیادہ آنا نہیں چاہتا لیکن بعض اوقات ایسے مواقع پیدا ہو جاتے ہیں کہ مجبورا میڈیا پر آنا پڑتا ہے۔"
قاسم خان کا انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا ملازم ہوں ۔ 14 سال سے سروس کررہا ہوں ۔میں اقبال صاحب کے آفس میں آیا ۔ انہوں نے ہاتھا پائی کی ۔ مجھے مارا ۔ میری تین ماہ سے سیلری نہیں دے رہے ۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے ملازم کی وائرل ویڈیو
ایک بات یاد رکھیں۔ ہر نیا نظام عمران خان کو مسلسل قید میں رکھنے کے لئے لایا جا رہا ہے۔ نئے صوبوں کا شوشہ بھی عمران خان کے خوف سے چھوڑا جا رہا ہے۔ نئی صوبوں کا شوشہ ہے ایک ہڈی ہے جو پی ٹی آئی اور دوسرے سیاستدانوں کے آگے پھینکی گئی ہے تا کہ اس چوسیں اور خان کو بھول جائیں۔
ظاہر ہے نئے صوبے بنیں گے تو نئے وزراء اعلی اور درجنوں نئے وزراء کی سیٹیں خالی پیدا ہوں گی جنکی طرف سیاستدان للچائی ہوئی نظروں سے دیکھیں گے۔ عمران خان کا نام لے کر ووٹ لیں گے۔ کرسی پر بیٹھ کر جھومیں گے اور خان کو بھول جائیں گے۔
جب تک 8 فروری 2024 کے انتخابات کا فاتح قید میں ہے ہم کسی نئے نظام کو قبول نہیں کر سکتے۔ خان آزاد کیجئے۔ وہ چاہے نئے صوبے بنائے یا نئے انتظامی یونٹس قائم کرے۔
اور بہت اہم بات۔ جو لوگ اس وقت نئے صوبوں کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں ان کے پاس یہ اختیار ہی نہيں ہے۔
5 نئے صوبے مطلب 5 نئے وزارِ اعلی 5 نئے گورنر۔ 5 نئے سیکریٹیریٹ۔ ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا مطلب 75 نئے وزیر۔ 75 نئے چیف سیکریٹیریز۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW۔ ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرز۔
مطلب 5 BMWs. اور 20 لینڈکروزرز۔
پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی۔ کم از کم ٹویوٹا Fortuner. مطلب 75 نئی Fortuners. ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں۔
چیف سیکریٹیرز۔ پولیس چیف۔ ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔
سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔
مگر جب تک ہم شاہانہ اور عیاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥