ناران کاغان کے کچھ مقامی لوگ اتنے بغیرت ہیں کہ اپنے دکانداری کیلئے برف اٹھا اٹھا کے روڈ پے پھینکتے ہیں تا کہ انکی دکانداری چلے اور اگر کوئی گاڑی پھنس جائے اسکو نکالنے کیلئے من مرضی کے پیسے وصول کئے جائیں ۔۔۔
اگر یہی منظر تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے سامنے آتا، تو شاید اسے فوری طور پر قانون و امن کا مسئلہ قرار دے کر سخت کارروائی کا جواز بنایا جاتا۔ لیکن جب معاملہ پسندیدہ سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کا ہو تو خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے۔۔!!
سوال یہ ہے کہ قانون اور ریاستی اداروں کا معیار سب کے لیے یکساں کب ہوگا؟؟
دوہرے معیار اور منتخب احتساب سے عوام کے اعتماد کو مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے۔۔!!
#FascismUnderAsimLaw
راولاکوٹ میں فوج نے کچے کے ڈاکوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
لوگوں کے گھروں کی توڑ پھوڑ، راہ چلتے ہوۓ ہوائی فائرنگ اور شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
گھروں کے اندر گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
پنجاب پولیس کا یہ سب انسپکٹر ایک بزرگ سے رشوت مانگتا ہے سادہ شہری جیب سے پانچ سو روپے نکالتا ہے تو سب انسپکٹر برا منا کر چلا جاتا ہے
کیسے کیسے بے شرم اور بے حس لوگ ہیں دعوی کرتے ہیں محافظ کا مگر حفاظت کی بجائے لوٹتے ہیں
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP
جتنی بار اس بزرگ کی انکھوں میں انسو دیکھے اور اس کے بیٹے کی پاس پڑی لاش دیکھی خدا کی قسم دل خون کے انسو رو رہا ہے
بے بسی اسی کو کہتے ہیں اور بے حس ریاست😭
یہ ہماری عید ہے لعنت ہو اس رجیم پر اور ان کو ہم پر مسلط کرنے والوں کو اللّٰہ پاک تباہ و برباد کرے
یہ میرا حلقہ میرا ضلع ہرنائی ہے جو عید کے دن بھی سوگوار ہے
عید کا پہلا دن ہمارے علاقے پر انتہائی سوگوار گزر رہا ہے
یہ رات کو شہید ہونے والے افراد کا نماز جنازہ جو کہ 5 بجے ادا کی گئی
یہ نہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے
یہ ڈونلڈ لو کا پاکستان ہے یہ رجیم چینج والوں کا پاکستان ہے یہ الیکشن چرانے والوں کا پاکستان ہے۔
سندھ میں صحافت ایک جرم بنا دی گئی ہے۔ صحافی فلک شیر کے تیرہ سال کے بیٹے کو مبینہ طور پرنواب شاہ پولیس نے بس سے اتار کر نانی سمیت حراست میں لے لیا۔ معاملہ کورٹ گیا تو لمبی تاریخوں کی گیم چل نکلی۔ اس ملک کو کیا بنانا ہے؟ ماں اور باپ کی فریاد کون سنے گا ؟
کے پی اور بلوچستان کے بعد حافظ اور اسکی آرمی گلگت بلتستان میں بھی علیحدگی کی آگ بھڑکائے گی۔
یہ ملک کیا انکے باپ کا ہے لسٹوں میں ینگ لوگوں کے نام نہیں ڈالے، جنکے نام ڈالے وہ دوسرے حلقوں میں کردئیے۔
عاصم منیر نے فوجی اسٹیبلشمنٹ کی پالتو کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے خود ہی اپنی کٹھ پتلی حکومت کو اسرائیل تسلیم کرنے/ابراھیم معاہدے میں شمولیت کیخلاف دھمکی دلوا دی ہے تاکہ ڈیڈی ٹرمپ کو بہانہ لگا کر پھدو فکس کیا جاسکے!
واہ شمپی واہ!
یہ ضلع ہرنائی ہے۔ بابا جی اپنے بیس بائیس سالہ جوان بیٹے کے جسد خاکی کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ جو رات عید کی خریداری کرنے گیا تھا اور نامعلوم افراد کی گولیوں کانشانہ بنا۔
یہ بلوچستان ہے
یہ بلوچستان کی عید ہے
یہ قریبا ہر علاقے کاحال ہے۔
عمران خان یا شہباز شریف؟ اینکر کا سوال
عمران خان یا۔۔۔۔؟ شہری کا جواب
شہباز شریف۔۔۔ اینکر کا جواب
کیا بات کر رہی ہیں ایک طرف ڈکیت ہے ایک طرف وسیلہ خیر و برکت ہے مقابلہ ہی نہیں بنتا۔ خیریت ہے؟ شہری کا جواب۔