🚨میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اگر میں نے پاکستان کی جمہوریت، آئین اور عوام کے حق حکمرانی پر کسی بھی جرنیل، شہباز یا نواز سے رابطہ کیا تو میرا خون آپ کو معاف ہے،
محمود اچکزئ کا حلفیہ بیان
آرمی ایکٹ ایک بلیک ہول ہے اس میں کوئی بھی ترمیم ہوئی تو بنیادی حقوق ختم ہو جائیں گے، سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja#SupremeCourt
Link : https://t.co/p7ONdIBah8
"پاکستان کی تاریخ میں اتنی بڑی دھاندلی نہیں ہوئی، کبھی بھی انتخابات کے ایک سال بعد تک دھاندلی چلتی نہیں رہی، ابھی تک دھاندلی کو چھپانے کے لئے فائر فائیٹنگ چل رہی ہے" @BariSarwra#WarOnVoters
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے علاوہ شیر افضل مروت نے اُس دن سلمان اکرم راجہ کی تقریر کے دوران جو مضحکہ خیر حرکتیں اور نعرے بازی کی وہ پختون روایات کے بھی خلاف ہے۔ سلمان اکرم راجہ وہاں مہمان تھا۔ پختون لاکھ اختلاف کے باوجود گھر آئے مہمان کو عزت دیتے ہیں، ایسی نیچ حرکتیں نہیں کرتے۔
بہت بڑا دعوئ اور بریکنگ نیوز
نوازشریف کی پلیٹلس ریپورٹ میرے گھر میں
بیٹھ کر بنائ گئ تھی جسکے گواہ محمدزبیر
اور جاویدلطیف خود ہیں۔
فیصل ووڈا نے سچ اگل دیا۔
جاویدلطیف پھنس گیا۔
"ملک میں مہنگائی ختم اور معیشت بحال ہو گئی ہے اور ہر طرف دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں" یحیٰی خان پارٹ ٹو کی اردلی حکومت کا دعوٰی
عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔۔۔
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
صنم جاوید جب جیل میں تھیں تو ان کی بیٹی کا ہاتھ ٹوٹ گیا جس کا علاج یاسمین راشد نے کروایا اور صنم کو نہ بتایا
جب صنم کو پتا چلا تو انہوں نے یاسمین راشد سے پوچھا تو یاسمین نے کہا آپ کو بتانے سے کیا حاصل ہوتا اور تکلیف ہی ہوتی