فرمانِ الہی🍃
نیکی اور بدی برابر نہیں ہو سکتی تم برائی کا احسن چیزوں سے دفاع کرو تو تم دیکھوگےکہ وہ جسکے اور تمھارے درمیان عداوت تھی وہی تمھارا گرم جوش دوست ہو گامگر یہ وہ دانشمندی ہےجو صرف صبرکرنےوالوں کو ملتی ہے اور یہ صرف ان کو ملتی ہے جو بڑے نصیبے والے ہوتے ہیں
صباح الخیر🌷
وہ دلچسپ منظر جس کا قوم کو 22 سالوں سے بے صبری سے انتظار تھا،جب عمران خان کے وزیراعظم بننے کا اعلان ہوا۔
اور پھر بس یہی ہوا پٹواری دھارے مار مار کر رونے لگے 😂
#PTI#PMLN#PPP@Fawadchaudhry