مریم صفدر کے گرد دائرہ لگ چکا ہے ان کا روز ایک اسکینڈل آئے گا ابھی تو 100 کروڑ کی چار گاڑیوں کا اسکینڈل سامنے آنیوالا ہے جو ایک رشتہ دار کو دی گئیں سرکاری رشتہ دار کو نہیں ذاتی رشتہ دار کو دی گئیں ! ایثار رانا ۔۔
ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آئی ایم ایف نے گیارہ ارب کا جہاز اور تین کروڑ کا ایک پھیرا لگانے سے نہیں روکا لیکن پیٹرول ڈیزل پر لیول ختم کرنے سے روک دیا ہے ، محمد زبیر عمر
کیا سابق وزیرِاعظم عمران خان کو جیل میں بند اس لیے کیا ہوا ہے کہ انہوں نے کچھ غلط کیا ہے؟ کیا کرپشن کی وجہ سے؟ جہاں تک میں دیکھ سکتا ہوں، ایسا کچھ نہیں ہے۔
وجہ یہ ہے کہ پاکستانی جرنیل جانتے ہیں کہ وہ اپنے ملک، بلکہ دنیا، کے عظیم ترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں، اور اگر انہیں باہر آنے دیا گیا تو خطرہ ہے کہ اگلے انتخابات میں ان کے لاکھوں مداحوں کی زبردست حمایت کی لہر انہیں اٹھا کر ایک جمہوری فتح تک پہنچا دے گی۔
اور یہی وہ چیز ہے جس سے وہ ڈرتے ہیں۔ یہ کسی بزرگ، بیمار آدمی کو جیل میں رکھنے کی کافی وجہ نہیں ہے۔
میری مہم میں شامل ہوں۔ اس جیل کو کھلوانے اور عمران خان کو آزاد کرانے کی مہم میں شامل ہوں۔برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مریم نواز سے ایک سوال کوئی نہیں پوچھ رہا کہ آپ کے کل اثاثے 84 کروڑ روپے کے ہیں آپ 3 سالوں میں 12 لاکھ روپے ٹیکس دیتی ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے آپ نے 4ارب کا ہار اپنی صاحبزادی کو شادی میں پہنا دیا مریم صاحبہ کو اس بات کا جواب دینا چاہیے یہ ہار کہاں سے آیا ؟ شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan