میرا ایک سادہ سا سوال ہے۔۔۔!!!
ایران سے یہ سوال کہ مسلمان ملکوں کے اندر امریکی اثاثوں کو کیوں نشانہ بنارہے ہو، کرنے والوں کو ان مسلمان ممالک کے حکمرانوں سے یہ سوال نہیں کرنا چاہیے کہ اپنی سرزمین پر امریکی اڈوں کی اجازت کیوں دے رکھی ہے جو مسلمانوں کا ہی قتل عام کا ذریعہ ہیں۔
خلیل الرحمن قمر صاحب سے آپ لاکھ اختلافات کریں مگر جتنی سیدھی سچی اور کھری بات وہ کرتے ہیں کم ہی لوگوں کو ہضم ہوتی ہے ۔۔
جس نے بھی ویڈیو میں کیپشن لگایا اس نے ٹھیک کہا کہ 22 کروڑ عوام کے الفاظ ہیں یہ ۔۔
اب تک آنے والی رپورٹس کے مطابق ایک اور معصوم زندگی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی ہے۔ اگر ایک دفعہ ایسے درندوں کو شرعی سزا مل جائے تو یہ سلسلہ رکے گا۔ حل صرف شرعی نظام ہے۔ آخر کب تک ہماری معصوم بچیاں ہوس کا نشانہ بنتی رہیں گی؟
#JusticeForFatimaFariro
وادی کمراٹ کو آج سے پانچ/چھ سال قبل بہت ہی کم لوگ جانتے تھے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس جنت نظیر وادی، وادی کمراٹ کو کس شخصیت نے سیاحوں میں متعارف کروایا کہ جس کے بعد یہاں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا؟
I urge DG ISI, Prime Minister of Pakistan, Federal Interior Minister, Chief Minister Sindh & IG Sindh to personally take note of the missing girl Ms #DuaZehra from Karachi. She is missing for last five days. Civil society to be vigilant also. This is an humanitarian matter.
Rt
Her father appealed to Chief Justice of Pakistan and Questioned "You open courts at #Midnight 🕛, my Daughter is also a Pakistani why didn't you open court after 12 and take suo moto Notice ?"
#DuaZehra#DuaZehraKazmi#MissingDua#MissingDuaZehra
#DuaZehra went missing from Karachi on 16th of April and is still not recovered. My heart aches for this little girl and her family. May Allah keep her away from any harm and from all the savages. I urge authorities to protect our children and recover her as soon as possible.