Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
@ikhtiarwali پختون خواہ میں اس کو کوئی پوچھتا بھی نہیں ہے اور یہاں یہ حکومت کا ترجمان لگا ہوا ہے، کسی وقت میں خیرات میں ملے سیٹ پر ایم پی اے بنا تھا اور آج اس کی باتیں چیک کرو۔
@iamamirofficial کیا آپ کو پتہ نہیں ہے کہ ہم پاکستان میں رہتے ہیں اور پاکستان کی یہی خصوصیت ہے کہ وہ دنیا میں سب سے ذیادہ اپنے ہیروز کی تذلیل خود ہی کرتا ہے۔
اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
70 days of illegal incarceration today for @ImaanZHazir & @AdvHadiali while IHC CJ Dogar sits on their appeals. He shd have nothing to do with their cases administratively & judicially bec Imaan has 2 complaints against him - one before SJC & 1 before IHC harrassment committee.
Just IN:— "My martyred father loved Pakistan very much. Pakistan was his beloved country."
- Iran's new Supreme leader Mojtaba Khamenei during his first address