🔥 Sweet enough to tempt, classy enough to remember
💋 Confidence is my favorite accessory
🌹 A little mystery, a lot of charm
❤️🔥 Not everyone gets my vibe
اسلام علیکم صبح بخیر:
> *رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ*
مطلب: اے میرے رب، تو جو بھی خیر میری طرف نازل فرمائے میں اس کا محتاج ہوں۔
یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا ہے جو بہت ہی قبولیت والی ہے۔
@islah6_khan
تعلیم صرف ڈگری حاصل کرنے کا نام نہیں،
بلکہ صحیح اور غلط میں فرق سمجھنے،
سوچنے کی صلاحیت پیدا کرنے اور
اپنی زندگی بہتر بنانے کا نام ہے۔ 📚✨
Learn today, lead tomorrow
نوجوان عباس کے موت حادثہ نہیں قتل ہے @sargodhapolice ۔ اس وقت سرگودھا کی جیل روڈ ایک مقتل گاہ ہے ۔۔۔بگڑے ہوۓ امیر ذادوں کی لاپرواہی سے اور کتنی فیملیز جنازے اٹھائیں گی @OfficialDPRPP
۔سرگودھا پولیس ھمیں عباس کے لئے انصاف چاہیے ۔۔۔لوگوں کے جوان بچوں کے قتل کا لائسینس امیروں کو کیوں ؟؟
#JusticeForAbbas
🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸
اللہ تعالیٰ ہمارے آج کے دن کو
رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲🏻
یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے روشن رکھ،
ہماری مشکلات آسان فرما،
اور ہماری ہر جائز دعا قبول فرما۔ ❤️
آمین یا رب العالمین 🤲🏻✨
☀️ صبح بخیر —
Good morning, my love… 🌹☀️
The night is over, but its warmth is still in my heart. ❤️
Some moments are felt deeply, not explained. ✨
A shy smile, a loving heart, and memories to cherish forever. 💕