مسجد اقصیٰ کے رکھوالے ۔۔۔!
اس ننھی سے جان میں بھی آپ کو اقصیٰ سے محبت کا جذبہ دکھائی دے گا ۔۔۔!
اقصیٰ کا نام لے کر ہاتھ کو بلند کرتے ہوئے اللہ کبر کا نعرہ لگانے کا جواب نہیں ۔
پاکستانی میڈیا سے منسلک کچھ اینکرز مداری ہر وقت لبرل اورسیکولر لوگوں کو کوریج دیتا ہے کل رات فلسطینی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے تحریک لبیک پاکستان نے ملین مارچ کیا لاکھوں لوگ تھے ان مدرایوں کے اکاونٹس دیکھ رہا تھا سب کے سب بے شرم بے غیرتوں کو سانپ سونگھ گیا تھا !
اللهم لا تدع لنا ذنبا إلا غفرته
ولا هما إلا فرجته
ولا دينا إلا قضيته
ولا مريضا إلا شفيته
ولا ميتا إلا رحمته
اللهم ثبتنا وانصرنا وانصر بنا
وأرحم شهداءنا واشفي جرحانا وآوي مشردينا
يا أرحم الراحمين