میں اپنے خاندان میں سے سب سے زیادہ غریب ہوں، میری بیٹیوں نے کہا بابا جب ہم بڑی ہوں گی کوئی چیزیں لے لیں گی،اب جب ان کو پتہ چلا ہے کہ عمران خان بہت زیادہ بیمار ہیں، انہوں نے مجھے بولا کہ بابا ہمارے جتنے پیسے ہیں نہ یہ آپ نے عمران خان کی صحت کے لیے دینے ہیں۔ شہری
#ContemptOfCourt
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں