نہ کبھی جلسہ۔ نہ جلوس۔ نہ پریس کانفرنس ۔ نہ فوٹو سیشن۔ نہ تقریر۔ نہ تحریر ۔ نہ فتوی۔ نہ الزام۔ نہ فرقہ نہ مذہب۔ عجب شخص تھا انسانیت کی بات کرتا تھا.
عبدالستار ایدھی صاحب
آپ دن رات ہمارے فوجی جوانوں پہ حملے کرتے ہیں
انکو شہید کرتے ہیں لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہیں
کبھی ہم نے کوئٹہ یا خیبرپختونخوا کی طرف لانگ مارچ کیا؟ پاکستان کو توڑنے کی باتیں کی ؟
نہیں نا ,،توآپ بھی یہ تماشہ بلوچ مظلومیت کے نام پر کرکے ریاست کو بلیک میل کرنا ختم کریں
#Pakistan