🚨 لاہور ہائی کورٹ میں امیرِ محترم کی بازیابی کی درخواست پر بھی کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔ 318 دن سے جبری گمشدگی کے باوجود سماعت 15 اکتوبر 2026 تک ملتوی کردی گئی۔
دو قائدین کی زندگیاں خطرے میں ہیں، مگر انصاف کا انتظار مزید طویل ہوگیا۔۔ 😢😢 #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دلِ غم زدہ انہیں چھوڑ یہ
تیری داستان نہیں جانتے
میرے درد دل سے ہیں بے خبر
میرا کربِ جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے
https://t.co/HJnJENHcD8
Aaj ek shor sa utha hai kahin,
Koi khamosh ho gaya hai kahin.
Tujhko kya ho gaya hai ki cheezon ko
kahin rakhta hai,Dhoondhta hai kahin
Tu mujhe dhoondho, main tujhe dhoondhoon,
Koyi hum mein se reh gaya hai kahin
https://t.co/Cl4qaqRma4
Welcome To "International Family Flowers Space Gain 1000 Flowers Adil Khan" Space.
Say hi 👋
Must Follow
@SIA_VIBES
If You want to gain more and more flowers Daily
https://t.co/QwBTyuP8Ty
مجھ کو نہیں قبول یہ دستور معذرت
جب کہہ دیا تو مت کریں مجبور معذرت
میری انا کو اپ کے حکموں سے بیر ہے
دیکھیں جناب اپ سے بھرپور معذرت
ان ،، لفظوں ،، کی ادائیگی ،، دشوار ،، ہے مجھے
،،تسلیم ،، جی ،، بجا ،، صحیح ،، منظور ،، معذرت
https://t.co/8UWEi6jgQA
ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
بڑی مشکل سے اکاؤنٹ بنا ھے اور بڑی مشکل پیش آئی اپنے تحریکی بہن بھائیوں کی ڈھونڈنے میں کسی کا اکاؤنٹ مل ھی نہیں رھا تھا اب جا کر اک ملا تو جو جو نظر آیا سب کو فالو بھی کر لیا اب مجھے بھی یعنی مہر ذادی 🫢🫣 کے اکاؤنٹ کو سب فالو کر لیجے 0سے سفر شروع کیا اک بار پھر سے @Bintysarwar