2024 میں الیکشن والے دن میرا دوست ہے شرجیل@poomsonline وہ اسلام آباد ووٹ کاسٹ کرنے گیا پکا نون لیف سپوٹرہے اس نے بتایا کہ پولنگ سٹیشن پر الیکشن عملہ نے اسے عمران کو ووٹ ڈالنے کا کہا
الیکشن ڈیوٹی استاد کرتے ہیں پنجاب میں تین لاکھ استادوں کو پنجاب حکومت اپنا دشمن بنا چکی ہے اگلے الیکشن میں یہی استاد ڈیوٹی دیں گے انجام گلستان کیا ہو گا بتانے کی ضرورت نہی ہے
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
ن لیگ اب اپنی بنڈ بھی کھڑی کر لے ۔ بجلی و گیس سستی کر دے اور مہنگاٸی کا جن بوتل میں بند کر لے
تب بھی ن لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے ۔
جھوٹے نعرے لگا کر عوام کو لولی پوپ دیا اس منافق ن لیگ پارٹی نے ۔
ان شاء اللہ ن لیگ کے خلاف کھڑے ہوں گے ۔
زلیل کرکے رکھ دیا منافق پارٹی نے ۔
میں نے کبھی PMLN کی مخالفت نہی کی مشکل وقت میں بھی انکا ساتھ دیا لیکن اب بہت ہو گیا حکومت میں آنے کے بعد جو انہوں نے پیٹرول ڈیزل کی مد میں عوام کا کچومر نکالا ہے میری سات نسلوں کی بھی توبہ اللہ ان ظالموں سے ہماری جان بخشی کرواے
آمین
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔
انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔
یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔
آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔
یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔
میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ
انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
پیٹرول 458# روپے لیٹر شکریہ وزیراعظم پاکستان شکریہ پرائم منسٹر مریم نواز صاحبہ مری ہوی عوام کو مزید مارنے کا اب مہربانی کر کے کفن بھی مہنگا کر دیں تاکہ مری ہوی عوام آسانی دے دفن بھی نا ہو سکے ،
باجوڑ دھماکے میں شہید ھونے والے اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل کا سوات سے تعلق تھا اور ان کے خاندان کے افراد سوات آپریشن میں شہید ھوئے ۔ وطن عزیز کے دفاع اور دھشت گردی کے خلاف جنگ کی داستان اس خاندان نے اپنے خون سے رقم کی ھے۔ اللہ انکی قربانیا ں قبول فرمائے اور انکے صدقے وطن میں دائمی امن قائم ھو۔۔
Pakistan should legally sue the Daily Mail for publishing fake, misleading, and dangerously irresponsible content. The state has officially denied these baseless claims—Pakistan is a responsible nuclear power, and its strategic assets exist solely for national defense.
Such reckless journalism not only misinforms but endangers international credibility.
Shame on you, Daily Mail. Facts matter. So does responsibility.
انشاءاللہ مورخ لکھے گا کہ پاکستان کے محب الوطن نوجوانوں نے پاکستان میں بھارت اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری والے اثاثے کو عوامی پریشر سے اتنا مجبور کیا کہ اسکو اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کرنا پڑا
یہ مہم تب تک جاری رہے گی جب تک ہم زبردستی اس انتشاری سے ٹویٹ نہیں کروائیں گے
✌️✌️
I condemn, in the strongest possible terms, today's unprovoked attack on Iran by Israel. I convey my deepest sympathies to the Iranian people on the loss of lives in this attack. This grave and highly irresponsible act is deeply alarming and risks further de-stabilising an already volatile region.
We urge the international community and the United Nations to take urgent steps to prevent any further escalation that could imperil regional and global peace.