2017 میں یہی خون لیگ تھی جس نے دن دہاڑے ختم نبوت ﷺ پر ڈاکہ مارا اور پھر اپنے وزیر قانون کو بچانے کے لیے فیض آباد کے مقام پر 8 محافظین ختم نبوت کو ظالمانہ آپریشن کر کے شہید کیا۔
ترجمان تحریک لبیک پاکستان
9/17
🚨 قانون تحفظِ ناموس رسالتﷺ 295C کے خلاف بہت بڑی حکومتی سازش بے نقاب....!!
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بُخاری کا گستاخ چینل جیو نیوز پر شاہ زیب حرامزادہ کے پروگرام میں انتہائی خطرناک انکشاف🖐️
کالی تمہاری سوچ ہے، جاہل عورت!
جس کو دیکھو منہ اٹھا کر 295-C پر بک بک شروع کر دیتا ہے
یاد رکھو! جب تک ایک بھی حضور ﷺ کا غلام زندہ ہے، 295-C کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی