یا کاشِفَ الْکَرْبِ عَنْ وَجْہِ الْحُسَیْنِ، اِکْشِفْ کَرْبِی بِحَقِّ اَخِیکَ الْحُسَیْنِ
اے قمرِ بنی ہاشم ابا الفضل مولا عباس علیہ السلام! اے سید الشہداء امام عالی مقام کے چہرے سے دکھ اور پریشانی کو دور کرنے والے اپنے بھائی حسین کے صدقے ہماری آزمائش کو راحتِ عظیم میں بدل دیجیے🙏🏻
"حق"
حق ہمیشہ کے لیے غالب ہونے آیا ہے اور کائنات کی کوئی سفاک طاقت اس کا راستہ نہیں چھین سکتی۔ ظالم جتنا مرضی اندھیرا پھیلا لیں جب حق کا سورج نیزے پر آتا ہے تو ان کی بزدل سلطنتیں ریت کا ڈھیر ثابت ہوتی ہیں...🇵��
#TLP
اگر تاجدار ختم نبوت زندہ باد اور قادیانی ک_ا_ف_ر کہنا جرم ہے تو @OfficialDPRPP اور @GovtofPunjabPK سن لے ہم ہر سانس کے ساتھ یہ جرم کر��ے ہیں اور کرتے رہیں گے. جس نے ایف آئی آر د��ج کرنی ہے وہ تسلی سے کرے اور ساتھ اپنے مراکز و دفاتر پر محافظین قادیانیت کے بورڈ بھی لگا دیں .
سینکڑوں شہادتوں، ہزاروں گرفتاریوں اور تاریخ کی بدترین ظلم و بربریت کے باوجود ہمارا عزم آج بھی وہی ہے، ہمارا نعرہ آج بھی وہی ہے:
" اقصیٰ کی زمیں، ہم حاضر ہیں! "
خونِ حسین کی قسم یہی ہے ارضِ کربلا
لاکھوں یزید ہیں یہاں کلمہِ حق اُٹھا کے دیکھ
آزادی چوک کے دلخراش مناظر جب رینجرز کی جانب سے سیدھے فائر کیے گئے جس کی زد میں آ کر دو محافظینِ قدس شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
ایک سال قبل 11 اکتوبر، فجر کے وقت بزدل حکمرانوں نے اپنی یزیدی سوچ کا برملا اظہار کرتے ہوئے حضور سیدنا امیر المجاہدین ؒ کے گھر کی باپردہ گھریلو خواتین، امیرِ محترم کی ننھی شہزادی نعلین فاطمہ سمیت اغواء کر لیا۔
اور ساتھ ہی مسجد و مدرسہ اور مزار مبارک پر قبضہ کر لیا۔
قادیانی دنیا کے بدترین کافر اور زندیق ہیں۔
پنجاب پولیس نے فیصل آباد میں قادیانیوں کو کافر لکھنے پر 295 A توہین مذہب کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
کیا آئین کا آرٹیکل 260 (3) جس کے مطابق قادیانی کافر ہیں وہ منسوخ ہو چکا ہے؟
حکومت کا مزاکرات کے نام پر دھوکہ!
حکومت نے مریدکے میں قیام کروا کہ ملک بھر سے ہر طرح کی فورسز کو مریدکے کی طرف روانہ کر کے 12 اکتوبر کی شام سورج ڈھلتے ہی مریدکے کو بکتر بند گاڑیوں اور خطرناک فورسز کے ساتھ چاروں اطراف سے گھیر کر اپنا خوفناک اور سفاکانہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔
@AB_LHRI__0 ایسے بازاری زبان استعمال کرنے والا کم از کم تحریک لبیک پاکستان کا کارکن نہیں ہو سکتا اور ہم بخوبی واقف ہیں کہ ایسے فتنہ پرور انتشار پسند اور شر انگیز اکاؤنٹس پسِ پردہ کہاں سے آپریٹ کیے جا رہے ہیں اور ان کا اصل ایجنڈا کیا ہے۔
@FurqanHamedxon سیدنا مولا عباس بھی ہمارے دلوں کے تاج ہیں اور ان کے مبارک قدموں کے فیض یافتہ پیراں پیر غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی اور شیرِ پنجاب مخدوم امم داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ رحمہ بھی ہمارے پیشوا ہیں۔ الحمدللہ
اور ہم جن سے مرضی عرض کریں تمہیں کیوں تکلیف اُٹھ رہی ہے؟؟؟
یا کاشِفَ الْکَرْبِ عَنْ وَجْہِ الْحُسَیْنِ، اِکْشِفْ کَرْبِی بِحَقِّ اَخِیکَ الْحُسَیْنِ
اے قمرِ بنی ہاشم ابا الفضل مولا عباس علیہ السلام! اے سید الشہداء امام عالی مقام کے چہرے سے دکھ اور پریشانی کو دور کرنے والے اپنے بھائی حسین کے صدقے ہماری آزمائش کو راحتِ عظیم میں بدل دیجیے🙏🏻
جن کا اپنا وجود اور تاریخ فکری بدبو کا شکار ہو وہ اب تحریک لبیک پاکستان کو محب الوطنی کا درس دیں گے؟
جفائے دہر نے بدلا نہیں مسلک ہمارا
ہمیں سکھلا رہے ہیں درسِ الفت بے وفا کیا کیا
تم جیسے غلیظ النسل کے منہ سے انسانیت کا لفظ محض گالی لگتا ہے۔
باقی #TLP کی وفاداری پر بات کرنا تمہاری اوقات اور عقل دونوں سے باہر ہے۔ریاستی جبر کا وہ کونسا پہاڑ ہےجو اس تحریک پر نہیں ٹوٹا؟ لیکن اس سب کے باوجود نہ کبھی اسمبلیوں پر دھاوا بولا اور نہ کبھی ریاست مخالف نعرے بازی کی🖐️
تحریک لبیک (TLP) نے بیسیوں پاکستانیوں کا قتل کیا ہے۔ قتل کیے جانے والوں میں ہمارےبھائی، ہمارے دوست، ہمارے اساتذہ، ہمارے پیارے شامل ہیں۔
سیاستدان ہوں، سیاسی جماعت ہو، یا کوئی صحافی، اگر کسی نے کسی بھی وقت TLP کو سپورٹ کیا ہے اور اسے ایک دہشت گرد جماعت کی بجائے فاررائٹ کی جماعت کہا ہے، ایسے لوگوں کو کبھی معاف کیا ہی نہیں جا سکتا۔
پاکستانیوں کی فوج سے اصل مخالفت ہی یہ ہے کہ ہے اس نے معاشرے میں مذہبی شدت پسندی کو فروغ دیا۔ امریکہ کو خوش کرنے کیلیے افغانستان میں نام نہاد جہاد کیلیے اور بعد میں ��ھارتی کشمیر میں دہشت گردی کیلیے نوجوانوں کو دہشت گرد تنظیموں کا ایند��ن بنایا۔
تحریک لبیک نے جتنے قتل کیے ہیں وہ سب کو فخر سے تسلیم کرتی ہے۔ قاتلوں کی عدالتی پیشیوں پوری پوری عدالتوں کا گھیراؤ ہوتا ہے، نعرہ بازی ہوتی ہے۔
��ہشت گردوں کے حامیوں کا راستہ ہر ممکن طری��ے سے روکنا چاہیے۔ یہ لوگ پاکستان کے بدترین دشمن ہیں۔ دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ہماری آئندہ نسلوں کے دشمن ہیں۔ یہ انسانیت کے دشمن ہیں۔ ان سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے۔ یہ دنیا کے جس حصے میں بھی ہوں، ان کا راستہ روکا جانا چاہیے۔ انہیں ایکسپوز کیا جانا چاہیے۔
گولی کیوں چلا رہے ہو؟
11 ماہ گزر گئے، مگر وہ زخمی اور شہید آج بھی ایک سوال بن کر جواب کے منتظر ہیں:
غزہ کی حمایت میں آواز بلند کرنا جرم کیسے بن گیا؟
اور اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والوں پر اتنا ظلم و ستم آخر کیوں ڈھایا گیا؟
اگر تم پاکستان کے ��ئین کو پیروں تلے روندتے ہوئے اس حد تک گزر جاؤ گے تو یاد رکھنا ہمارے پاس عمر لاء موجود ہے۔
ملک کا امن اسی میں ہے کہ خصوصی طور پر اس معاملے شریعت و آئین سے کھلواڑ نہ کیا جائے‼️