یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
💔 انصاف کا دوہرا معیار: غریب ہونا جرم بن گیا!
"سیلف ڈیفنس" کا ڈرامہ اور ایک ہی گھر سے 5 جنازے!
سی سی ڈی (CCD) نے مبینہ مقابلے میں ایک ہی خاندان کے 3 سگے بیٹے اور 2 داماد پار لگا دیے۔ بوڑھے والدین انصاف کے لیے در در ذلیل ہو رہے ہیں، لیکن کہیں کوئی شنوائی نہیں۔
ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ عام پاکستانی تھے۔ ان کے پاس کسی دوسرے ملک کی نیشنلٹی (شہریت) نہیں تھی کہ کوئی سفارت خانہ یا حکومت ان کے حق میں کھڑی ہوتی۔
کیا اس ملک میں انصاف صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے؟ ایک عام شہری کے خون کی کوئی قیمت نہیں؟
تفتیشی کہتا ہے جج صاحب میرے پاس ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں اس کے باوجود ان بزرگوں کو دس دس سال کی سزا دی جاتی ہے اس مقدمے میں جس میں یہ پہلے ہی گرفتار ہیں
یہ حکومت بزرگوں سے بھی ڈرتی ہے خواتین سے بھی ڈرتی ہے بچوں سے بھی ڈرتی ہے
عمران ریاض خان نے کھل کر بتادیا!!
مجھے عاصم منیر ریجیم میں لاپتہ کیا گیا تھا!
کاکڑ تمھیں شرم آنی چاہیے,
مجھے ISI نے اغواء کیا تھا, میں نے ہر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا, مجھے تو آج تک انصاف نہیں ملا, میری فیملی نے FIR کی ہے, کیا بنا ان FIRs کا؟
ایک بےبس باپ کی درد بھری دہائ ۔۔ 💔
جس کے بیٹا بائیکیا تھا ۔ اس کو 2022 میں قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ لیکن عدالت نے مجرمان کو سزا دینے کی بجائے باعزت بری کر دیا ۔
لعنت ہے اس نظامِ انصاف پر ۔۔ ہزار لعنت !!
محسن نقوی کو وزیر خارجہ بالکل نہیں بنانا چاہیے بلکہ انہیں وزیرداخلہ بھی نہیں ہونا چاہیے جتنا ظلم انہوں نے اپنے لوگوں پر کیا ہے
جنرل ( ر ) خالد نعیم لودھی
سون آزاد پتن کے قریب ایک انتہائی تشویشناک صورتحال سامنے آ رہی ہے۔ جہاں کبھی رات کے وقت ڈاکوؤں کا خوف ہوتا تھا، آج دن دہاڑے پنجاب پولیس لوگوں کو روک کر ان سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر ضروری سامان چھین رہی ہے۔
یہ عمل نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔ لوگوں کو اپنی ضروری ادویات تک لے جانے سے روکنا ایک انسان دشمن اقدام ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ہم عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں: @Amnesty International @Human Rights Watch @International Committee of the Red Cross @UN Human Rights
متاثرہ عوام کو انصاف دیا جائے اور اس ظلم کو فوری روکا جائے۔ اس سارے عمل میں پولیس والوں کی بھتہ خوری میں اضاگہ ہوا ہے اور وہ اس موقعہ سے فائدہ اٹھا کر کم وقت میں زیادہ کمانا چاہتے ہیں ۔خاموشی اب مزید نقصان کا سبب بنے گی۔
#HumanRigh
#RightsMovementAJK
کچھ گھنٹوں پہلے ایک آڈیو میسج بھیجا تھا واٹس ایپ گروپس میں ، چند لوگوں نے کہا کہ اس کو پوسٹ بھی کریں سوشل میڈیا پر کیونکہ یہ تمام سوشل میڈیا ٹائیگرز اور ٹائیگریسز کی جدوجہد ہے اور جتنے لوگ اس مشکل صفر میں ہیں اس وقت، یہ شاید ان سب کو سن کر اچھا لگے۔
بنیادی بات یہ کی تھی کہ یہ وقت مشکل ضرور ہے، اور روز ہی کسی نا کسی سے مایوسی ہوتی ہے مگر ڈٹے رہنے کی خوشقسمتی بھی ہماری ہی ہے۔ ایک تو عمران خان کے دور میں زندہ ہیں اور دوسرا اللہ نے اس جدوجہد میں حصہ ڈالنے کی صلاحیت اور موقعہ دیا ہے۔ آخر میں جیت تو جائیں گے ہی مگر یہ جو صفر ہے، اس کو بھی صیلیبریٹ کریں، ایک دوسرے کا ساتھ ہے حق کی جنگ میں، یہ بہت اسپیشل ہے۔
عمران خان نے کچھ سوچ سمجھ کر ہی کہا ہوگا کہ”سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں“
پشاور میں پولیس کا پی ٹی آئی ورکر فیاض خلیل کے گھر پر چھاپہ
ان کے دو بیٹے جن کی عمریں 15 اور 17 سال ہیں انہیں پولیس ساتھ لے گئی
گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی اور ساتھ ڈی وی آر بھی لے گئے
@fayazkhankhalil@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
Plz look into the matter
سہیل آفریدی صاحب، ایک بات آپ اور مزمل اسلم اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ #پہلے_خان_پھر_بجٹ والا معاملہ non-negotiable ہے!
آپ لوگوں نے دانستہ یا نادانستہ واردات ڈالی تو پھر آپ کے ساتھ وہی ہوگا جو گنڈاپور کے ساتھ ہوا.
شہزاد اکبر کے سوالات کے جواب دیں!
@SohailAfridiISF@ShazadAkbar