پختون خواہ کے ایک صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ اگر بجٹ پاس نہی�� کرینگے تو ہماری حکومت ختم ہو جائیگی
یہاں پر ہم نے حلقے کی سیاست بھی کرنی ہے خان صاحب حلقے کی سیاست نہیں جانتے اسے کیا پتہ کہ حلقے میں کیا کیا کرنا ہوتا ہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🚨
حسنین رفیق کی منافقت کا جنازہ کل بروز جمعہ صبح 11:00 بجے صوبائی اسمبلی میں سہیل آفریدی کی امامت میں ادا کیا جائے گا۔
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
تھرڈ ورلڈ وار فیلڈ مارشل نے ختم کر دی: فیصل واوڈا
پاکستان نے کیا حاصل کیا: شفیع جان
پاکستان نے مقام حاصل کیا، ہاں لیکن غریب آدمی کو کچھ نہیں ملا: فیصل واوڈا