گرگٹ سے بھی تیز رنگ بدلتا "تجربہ کار" ٹولہ!
جب اقتدار کی ہوس تھی تو پیٹرول 70 روپے سستا کرنا "قومی ضرورت" تھا، آج جب خود مسلط ہیں تو 300 سے زائد کی قیمت پر بھی عوام سے "شکر" بجا لانے کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
یہ تضاد نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بدترین مثال ہے۔ کیا معیشت کے اصول کرسی ملنے کے بعد بدل جاتے ہیں یا آپ کی نیت میں ہی کھوٹ ہے؟ ویسے ان پرچی وزیر اعظم کی خود کی اتنی مجال کہاں کہ تازہ نرخ بھی پوچھ کر بتائے گئے ہوں۔
ویلکم ٹو پرانا پاکستان
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ناقابل قبول ہے۔ مہنگائی کے ستائے ہوئے لوگوں پر مزید
بوجھ ڈالنے کے بجائے اشرافیہ اور حکومتی وزیروں و مشیروں کی مراعات کم کی جائیں
فی لیٹر 461 💥 💥 💥
کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت