If it’s true that Tabish Hashmi has been removed from Hasna Mana Hai, it only further exposes the insecurity & narrow-mindedness of those ruling Pakistan today. His video was spot on. It was respectful, factual, and offensive to no one. A little thicker skin would go a long way. Well done, @Tab_Hash_Me, for standing up for our Kashmiri brothers and sisters.
Watch the video for yourself and decide.
مرد میں صرف ایک چیز قابل رشک ہے میرے لئے وہ یہ کہ وہ عورت کی عزت کرنا جانتا ہو بس !!
اس بات سے زندگی بہت اچھی گزرتی باقی نہ حسن نہ دولت نہ جوانی یہ سب سطحی ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انسان کبھی بھی اللہ سے دور نہیں رہ سکتا ہاں مگر قرب کا معیار بھی اور ہے کچھ لوگ منزلوں کو پا لیتے ہیں اور کچھ لوگوں کے نصیب میں بس سفر آتا ہے
پاگل نے
موبائل شاپ سے مہنگا موبائل چُرا لیا
مالک نے اسے پکڑ لیا جب پتہ چلا کہ چوری کرنے والاپاگل ہے تواس نےسوچا پاگل مہنگا موبائل کیسے استعمال کر سکتا ہےاس نے پاگل سے کہاموبائل کو آپریٹ کرکے دکھائےپاگل نےسکرین کو پریس کیا۔مگر کچھ نہ ہواوہ مسلسل سکرین پریس کرتا گیا....See more