مہاجرینِ مقیم پاکستان کی نشستوں پر انتخابات ملتوی،
فیصلہ اگست تک مؤخر کر دیا گیا۔
اب یہ اہم معاملہ نئی اسمبلی کے سپرد ہوگا کہ وہ عوامی نمائندگی کے اس مرحلے کو کس سمت لے کر جاتی ہے۔
۔ #AJK#RefugeeSeats#ElectionUpdate
سیاست صرف نعروں سے نہیں، خدمت اور کارکردگی سے چلتی ہے۔ عوام آج بھی بہتر سڑکوں، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ اب وقت ہے کہ خالی وعدوں نہیں، حقیقی تبدیلی کو ووٹ دیا جائے۔
#AzadKashmir#Election2026#Change#Development#Youth#Justice
🌙✨
دیارِ غیر میں بسنے والے تمام دوستوں کو عید الفطر مبارک! چاہے آپ UK، ترکی یا سعودی عرب میں ہوں، اللہ آپ کو جہاں بھی ہیں خوش رکھے، کامیابیاں عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲
#EidMubarak#EidUlFitr#OverseasFriends
COUNTRIES THAT STANDS WITH IRAN🇮🇷:
🇰🇵 North Korea
🇷🇺 Russia
🇨🇳 China
🇸🇾 Syria
🇱🇧 Lebanon
🇾🇪 Yemen
🇮🇶 Iraq
🇵🇰 Pakistan
🇧🇷 Brazil
🇴🇲 Oman
🇳🇬 Nigeria
🇪🇬 Egypt
🇷🇺 Russia
🇨🇳 China
🇸🇾 Syria
🇱🇧 Lebanon
🇾🇪 Yemen
🇮🇶 Iraq
🇵🇰 Pakistan
🇧🇷 Brazil
🇴🇲 Oman.……Show more
قربانی کا اصل فلسفہ اللہ کی رضا کے آگے سرِ تسلیم خم کرنا اور نفس کا تزکیہ ہے۔ قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا جسمانی عمل نہیں، بلکہ اللہ کی رضا کے لیے کسی قیمتی چیز کو چھوڑ دینے کا نام ہے۔ قربانی کا مقصد عاجزی، شکرگزاری اور سخاوت جیسے جذبات کو پروان چڑھانا ہے۔
#EidulAdha2025
*لائن آف کنٹرول نیلم*🚨🚨
بھارتی ڈراؤن طیاروں کی گردش کنڈل شاہی ،آٹھمقام،جورا، سائیڈ سے تازہ ترین ڈراون کی اونچی اڑان تعداد میں 30 سے زیادہ بتائے جارہے ہیں جو انڈین سائیڈ پر گئے ہیں
@HamidMirPAK@OfficialDGISPR
فتح کا جشن ضرور منائیں لیکن بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کو مت بھولیں یہ گجرات کے گاؤں جلال پور صوبتیاں کے غریب محنت کش نثار اور اسکے دو بیٹوں کی شہادت کا منظر ہے جو بھارتی ڈرون کا شکار ہوئے پنجاب حکومت سے گذارشُ ہے اس غریب پاکستانی کی بیوہ کی مناسب مالی امداد کرے