سی این این نے پاکستان کی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین افواج میں شمار کیا، سی این این نے پاکستان کی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج قرار دیا، بھارت سے کہیں آگے
یہی سن کر انڈینز کہہ رہے تھے کہ پاکستان نے سی این این کو پیسے دئیے ہیں
"بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد ہم نے پاکستان کو جوابی کارروائی نہ کرنے پر آمادہ کرنے کی پوری کوشش کی۔ لیکن پاکستان کو یقین ہے کہ وہ ہندوستان پر حملہ کرے گا اور سخت حملہ کرے گا۔
اسی لیے اب ہم کہہ رہے ہیں کہ ہم خود کو تنازعہ میں شامل نہیں کریں گے"
JD Vance
Vice President of the United States
#IndiaPakistanWar #OperationSindoor #PakistanZindabad
میں ان دنوں یوتھی کو ہرگز کچھ نہیں بولنا چاہتا کیونکہ فوکس مودی ہے لیکن اب ضروری ہے✋️
🔴اگر یوتھی "جنگ" کا طعنہ مارے تو پہلی ویڈیو شئیر کریں
🔴اگر یوتھی بولے کہ نیازی ہوتا تو یہ ہوجاتا تو دوسری ویڈیو شئیر کریں
🔴اگر یوتھی بولے کہ نیازی نے جہاز گرایا تو تیسری ویڈیو شئیر کریں

@AftabIqbalFan اس گرمی کے موسم مین جب سب گھروں میں سولر پینل لگ رہا ہے کوی عمران خان کے. حکم پر دھوپ میں کھڑا نہی ہو سکتا سو انڈیا کیساتھ فوج کو ہی نمٹنے دیجیے