پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
کیا پی ٹی آئی صرف خیبرپختونخواہ میں ہے؟ یا عمران خان صرف خیبرپختونخواہ والوں کا لیڈر ہے؟
یہی سوال پنجاب قیادت سے کیوں نہیں پوچھتی ہو؟
یا تمھیں تنخواہ صرف kp والوں کے خلاف بکواس کرنے کی ملتی ہے۔
اخے پلان بی کیا تھا احتجاج کیوں نہیں ہوا، مخے باڑہ میں گولیاں ماری گئیں پشاور میں عوام نکلی لیکن پنجاب میں KP سے زیادہ ووٹ پڑھا عمران خان کو وہاں آج تک کیوں نہیں ہوا احتجاج او ظالمو اُدھر تو پھر جعلی حکومت ہے ادھر تو گورنر راج اور ایمرجنی دونوں لگا ہوا ہے سیدھی گولیاں مارتے ہیں
شہباز گل کی مثال اس دوست کی ہے،
جو پہلے تو دوست کو کہتا ہے، گاڑی سپیڈ سے چلاؤ، سب سے آگے نکلنے کی غیرت دلاتا ہے،
اور جب ایکسیڈنٹ ہو جائے تو لوگوں کو کہتا ہے، میں نے بہت بار احتیاط سے گاڑی چلانے کا کہا تھا۔ :)
بات کو گھمانے سے بات نہیں بنے گی، ہر بندہ جوابدہ ہے یہاں- جب پورا پاکستان موجودہ رجیم لعن طعن کر رہا ہے کہ انہوں نے حکومت ختم کی اور آپ اسٹیبلشمنٹ کا بیانیہ پھیلا رہے ہیں کہ حکومت خود ختم کی اور سیاسی شہید بنے۔
باقی سیاست میں جو بندہ بھی آتا ہے اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اسمبلی میں آئے، جیسے آپ فیصل آباد کے تین حلقوں سے امیدوار تھے- پھر صوبائی اسمبلی کے حلقے کے امیدوار ، اور شاید وزیراعلیٰ کے امیدوار بھی تھے- یہ بالکل کوئی گناہ کی بات نہیں - آپ ضرور بنیں وزیراعلی لیکن مروت نہ بنیں-
اس چول ریٹائرڈ صوبیدار، میجر یا کرنل کو کوئی بتلائے کہ پچھلے ساڑھے چار سالوں میں خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 1709 اہلکار اور بلوچستان میں 2184 اہلکار مارے جا چکے ہیں، اپنے ملک کی خبر نہیں اور دوسرے ملک کی مصدقہ اطلاعات ہیں، ڈفرز کہیں کے!
گورنر راج کس نے لگایا؟
پرامن احتجاج کرنے والوں پر گولی کس نے چلائی؟
KP میں پی ٹی آئی کے MNA, MPA اور کارکنوں کو اغواہ کون کر رہا ہے؟
عمران خان کی بہنوں کو کس نے اغواہ کر کے جیل میں ڈالا؟
سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کس نے نہیں مانا؟
#گولی_کیوں_چلائی
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
پاکستان کی عدالتوں کا انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستان میں ووٹوں کا انتخابات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستان کی پارلیمنٹ کا جمہوریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستانی صحافت کا آزادی اظہار رائے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
حکمرانوں کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
اور
پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
اب یہ خبریں کون پھیلا رہا ہے کہ شہباز گل نے خیبرپختونخوا قیادت سے مایوس ہو کر یو ٹیوب پر لچھے دار باتیں چھوڑ کر پاکستان واپس آکر تحریک ء حقیقی آزادی کو پنجاب سے لیڈ کرنے کا اعلان کر دیا ؟
@SHABAZGIL
اسکو کہتے ہیں اصل غداری۔
شہباز گل نے امریکہ میں بیٹھ کر کتنی آسانی سے عاصم منیر کو پاک صاف کر دیا اور سارا الزام سہیل آفریدی پہ لگا دیا جو خود ملٹری حراست میں ہے۔
ایک بات اور۔ شہباز گل نے صرف سوال اٹھائے ہیں۔ بمب نہیں مارا۔
تو براہ مہربانی شہباز گل پر تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ پلان اے بی سی پر عمل بھی کریں۔ اگلے احتجاج کی تیاری بھی۔ اور ہم نے خان کی بیگم ، بہنوں کو اور خان کو جیل سے کیسے نکلانا ہے اس پر بھی کام کرنا ہے ہم سب کو۔
گل کے سوال آپکو ان چیزوں پر کام سے نہیں روک رہے - تنقید کے ساتھ ساتھ اس پر بھی توجہ دیں۔
پشاور ہائی کورٹ کی حالت
صوبے کا چیف ایگزیکٹیو وزیراعلیٰ، اسمبلی کا سپیکر اور سابق وزیراعلیٰ GB پانچ دن سےاغوا ہیں اور اب تک پشاور ہائی کورٹ نے ان کی پٹیشنز نہیں لگائیں
موجودہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ کو بھی یحیٰ آفریدی کی طرح ہی دوسرے نمبر سے اٹھا کر چیف جسٹس بنوایاگیا
خیبر پختونخوا بمقابلہ پنجاب کارکردگی کی بنیاد پر :
جی ڈی پی گروتھ
خیبرپختونخوا (PTI) : 4.0%
پنجاب (مسلم لیگ ن) : %3.0
یونیورسٹیاں :
پی ٹی آئی نے 13 سال میں خیبرپختونخوا میں 16 یونیورسٹیز قائم کی۔
پنجاب میں 22 یونیورسٹیز بنی، جن میں سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 10 یونیورسٹیز بنائی، باقی 12 یونیورسٹیز مسلم لیگ ن نے بنائی جن میں سے 6 کالجز کو یونیورسٹی کا درجہ دیا۔
تحریک انصاف نے 25000 کلومیٹر کی سڑکیں بنائی۔ ا
شفقت اعوان نے شہباز شریف کی وفاقی حکومت کی دہرا معیار بھی بتا دیا۔
جیسی ہی خیبرپختونخوا حکومت ختم ہوگئی اور #گورنر_راج لگایا۔ اگلے 48 گھنٹوں میں پولیس کیلئے کی گئی بکتر بند گاڑیاں بھی پہنچ گئی اور گندم کی ترسیل بھی شروع کی۔
@ShafqatAwanPTI