@MirMAKOfficial جس نے بھی یہ IPPs والا فارمولا بنا کر دیا تھا اور معاہدہ کرنے اور کروانے والون کی سزا پھانسی سے کم نہیں بنتی کسی صورت بھی۔ اگر کوئی تھوڑا سا بھی غور کرے تو حالیہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے بڑا کرائم نہیں ہو سکتا کوئی بھی۔ اگر کوئی تھوڑا سا بھی غور کر لے