⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کییس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل بروز 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔
امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی مفتی انس رضوی جبری گمشدگی کیس کی سماعت
٭کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں ٭
”جسٹس“ جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!
دعا ہے ﷲ پاک شہزادگان کی حفاظت فرمائے اور جلد شاندار رہائی عطا فرمائے، آمین ثم آمین
19 اکتوبر 2016 وہ تاریخ ساز دن جب حضور سیدنا اميرالمجاہدين حافظ خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کی قیادت میں تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ نے داتا دربار سے تاریخ ساز مارچ کا آغاز کیا، جو پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچ کر دھرنے میں تبدیل کر دیا گیا۔