حنیف جٹ صاحب کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے مخلص اور وفادار ساتھی تھے۔دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔
براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
Heartiest congratulations to Prime Minister Giorgia Meloni on becoming the longest continuously serving Prime Minister in Italy’s post-war history. Through her able leadership, she has contributed significantly to Italy’s progress and its growing stature on the world stage.
I look forward to continuing to work with her to further strengthen Pakistan–Italy relations across multiple domains.
My best wishes to her for continued success in the years ahead.
@GiorgiaMeloni
Grazie, Primo Ministro @CMShehbaz, per queste parole e per aver voluto sottolineare il valore del rapporto tra Italia e Pakistan.
In questi anni abbiamo rafforzato una collaborazione che abbraccia diversi ambiti: dagli scambi economici alla cooperazione allo sviluppo sino ai rapporti tra i nostri popoli. Sono convinta che esistano ancora margini per far crescere questo legame e trasformarlo in nuove opportunità per le nostre Nazioni 🇮🇹🇵🇰
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، قیدی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی درمیانی شب مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت ہسپتال لے جایا گیا۔ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔ ان کی ہمشیرہ محترمہ عظمیٰ خان، طبی معائنے / علاج کے تمام مراحل کے دوران موجود رہیں۔ یہ تمام عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں 21 اگست 2026 کی صبح تقریباً 0500 بجے اڈیالہ جیل واپس منتقل کر دیا گیا۔
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہے۔
بند کردیں وہ کھڑکی جو اپ کو تکلیف دیتی ہو پھر چاہے باہر کا منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔
لوگوں کے دل جنت تو نہیں جو آپ اِن میں رہنے کیلئے خود کو تھکا رہے ہیں۔🖤
#قومی_زبان
یہ بد قماشں جو، اہلِ عطا بنے ہُوئے ہیں،
بَشر تو بن نہیں سَکتے، خُدا بنے ہوئے ہیں ...
تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے،
یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں !
#اردو_شاعری#اردوقومی_زبان