@digitalchirrya مسلم لیگ نواز شریف کے لئے اور پاکستان کے لئے صرف والینٹرز لڑتے ہیں
باقی ٹٹ پونجیئے اور انکے چمچے کھڑچے مفادات حاصل کرنے کے لئے ہر جگہ موجود ہیں
@hinaparvezbutt دشمن بھی اگر ٹھیک بات کرے تو مان لینی چاہیے
پبلک مقامات پر مکمل لباس ہونا چاہئے بیشک وہ پاکستانی لباس ہو یا غیر ملکی یورپین
مگر ہو وہ مکمل
@KhawajaMAsif@MalikZeeshanJ یہ وڈیو AIہو سکتی ہے
لیکن عملہ سامان کے ساتھ اس سے بھی برا سلوک کرتا ہے جان بوجھ کر سامان پھینکا جاتا ہے سوٹ کیس اور بیگز پھٹ جاتے ہیں پھر یہ لوگ حسب سہولت چیزیں نکال لیتے ہیں
اللہ معاف کرے یہ بہت زیادتی ہے اور یہ سال ہا سال سے جاری ہے
@MaryamNSharif یہاں موجود تمام خواتین آپکے حق کے لئے لڑ رہی ہیں آپ کے خلاف پروپیگنڈہ چلانے والوں کے سیسہ پلائی دیوار بنی ہوئی ہیں کیا آپ جانتی ہیں برسوں سے آپ کا استحصال کیا جاتا رہا ہے اور کیا جا رہا ہے
کوئی ختون نما ھیجڑی ہو یا مرد نما ھیجڑا ہم کسی کو معاف کرنے کے حق میں نہیں ( والسلام)