“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
(8 ستمبر 2025)
IMRAN KHAN’S ENTIRE FAMILY HAS BEEN ABDUCTED!
The former Prime Minister’s sisters and their children have all been taken away
This has gone too far!! Pakistan deserves better!!
💔
نون کے پیرول پر کچھ نام نہاد صحافی اور کچھ لوگ میری تقریر کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔ ہم پُرامن تھے، ہیں اور رہیں گے۔ سومنات کا حوالہ میں نے بار بار آنے کے لیے استعمال کیا۔ ہم نے پہلے بھی لاشیں اٹھائیں، لیکن پُرامن رہے اور اب بھی رہیں گے۔ جو پُرامن نہیں ہوگا، وہ عمران خان کا سپاہی نہیں ہوگا۔
ہماری جدوجہد پُرامن اور آئین کے دائرے میں ہوگی۔ کارکنان احتجاج کے دوران ایسے لوگوں پر نظر رکھیں جو تحریک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں۔
عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے، یہ فوج بھی میری ہے۔ اللہ پاک اس ملک کی حفاظت کرے، ہمیں امن دے اور عقل دے، اور قانون کی حکمرانی نصیب کرے۔
Police have arrested Aleema Khan, the sister of Pakistan's jailed ex-prime minister Imran Khan at her house in Lahore.
The arrest comes ahead of a planned protest march by the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) political party, of which Imran Khan founded and led, on September 27.
#ImranKhan #AleemaKhan #Pakistan
"پورے پاکستان کی عوام کو چاہیے بھرپور طریقے سے ستائیس ستمبر کی تحریک میں شامل ہوں ہر گھر کی چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا ہے۔ ڈریں نہیں جیل میں سب جاتے ہیں ، عمران خان ہی اس ملک کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں۔ اس وقت سپریم کورٹ کے آڈر بھی نہیں مانے جارہے۔ عمران خان کو پھر سے قید تنہائی میں ڈالا جا چکا ہے ۔ ہم سب نکلیں گے تو ان پر پریشر آئے گا۔ علیمہ خان کو گرفتار نہیں اغواء کیا گیا ہے۔ اب ہم پہلے سے زیادہ زور سے نکلیں گے ہمیں نکلنا ہوگا ورنہ یہ ظلم کسی گھر کو نہیں چھوڑے گا"۔ نورین خان نیازی
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بہن کو حکومتِ پنجاب کی جانب سے گرفتار کرکے 3 ایم پی او کے تحت تیس روز کے لیے جیل بھیجنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت اقدام ہے۔ یہ طرزِ عمل نہ صرف سیاسی اختلافِ رائے کو دبانے کی کوشش ہے بلکہ اس نام نہاد حکومت کی بڑھتی ہوئی بوکھلاہٹ اور عوامی پرامن سیاسی جدوجہد سے خوف کی عکاسی کرتا ہے۔
فارم 47 کے ذریعے مسلط کی گئی یہ رجیم عوام کے آئینی، جمہوری اور پرامن احتجاج سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ سیاسی کارکنوں اور مخالف آوازوں کو دبانے کے لیے گرفتاریوں اور ریاستی طاقت کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ لیکن جبر، گرفتاریوں اور اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام کے سیاسی شعور اور حقِ اظہار کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
27 ستمبر کا پرامن احتجاج عوام کی پرامن سیاسی جدوجہد کا حصہ ہے۔ اسے سوائے عمران خان کے کوئی نہیں روک سکتا۔ پرامن سیاسی جدوجہد کو سبوتاژ کرنے کی یہ کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، کیونکہ عوام اپنے آئینی، جمہوری اور بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کا حق رکھتے ہیں۔
حکومتِ پنجاب کے اس غیر آئینی، غیر انسانی اور قابلِ مذمت اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ اقدام اس امر کا ایک اور ثبوت ہے کہ فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا نظام عوامی حمایت اور پرامن سیاسی جدوجہد کے سامنے خود کو غیر محفوظ سمجھتا ہے۔ ایسے ہتھکنڈے عوام کے عزم کو کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط کریں گے، اور پرامن جمہوری جدوجہد اس جبر، ظلم اور ناانصافی کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
قائد اعظم کی بہن ہماری مادرِ ملت نے اپنی ساری زندگی اپنے بھائی کے لیے وقف کر دی۔
عمران خان بھی اس قوم کا بہادر لیڈر ہے اور اس کے لئے علیمہ خان نے جو قربانیاں دیں ہیں انکا بھی کوئی ثانی نہیں۔
مادرِ ملت سے لے کر علیمہ خان تک، یہ جرنیلی ٹولہ نہیں بدلا۔
Police have arrested Aleema Khan, sister of jailed former Pakistan prime minister and PTI founder Imran Khan, from her residence in Lahore, according to a PTI spokesperson cited by Reuters. The arrest comes ahead of PTI’s planned September 27 countrywide protest, which is centred on the party’s demand for Imran Khan’s immediate release.
علیمہ خانم کی ایک کالے قانون کے تحت گرفتاری اس فسطائی نظام کے چہرے پر ایک اور دھبہ ہے۔ یہ گرفتاری بغیر کسی الزام کے کی گئی ہے۔ بغیر جرم و الزام گرفتاری آئین کی روح پر حملہ ہے۔ علیمہ بی بی اور اس سیاہ قانون کے تحت گرفتار پورے ملک میں سینکڑوں بے گناہوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔
My mother, Aleema Khan, was abducted after leaving home this morning. Our family has had no contact or news of her whereabouts. She is on bail in all cases against her in Lahore. We demand the government immediately disclose her whereabouts and ensure her safe return.
@Aleema_KhanPK
🚨BREAKING:
🇵🇰 Police have arrested Imran Khan's sister days after she spoke out against his treatment in prison
It's reported that Punjab Police forcibly took Aleema Khan into custody outside her home
Her whereabouts and those of her driver are presently unknown, as are the reasons for her arrest
Supporters are calling for her family and legal representatives to be informed of her whereabouts, the legal grounds for her detention, and any case under which she is being held
Source: @JKhanClassified / Writer: Ian
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔