تمہارے محرکات تحریک لبیک پاکستان پہ پہلے ہی واضح ہو چکے تھے، مگر الیکشن کمیشن کے لیے واضح پیغام ہے کہ ہم آپ کے دروازے پر اس طرح آئیں گے کہ آپ کو فرار کا کوئی راستہ نہیں ملے گا۔
📌سربراہ تحریک لبیک پاکستان
Release Saad Rizvi
انتجابی نشان دینے والے انتخابی نشان چھین چکے!!
لیکن اِس نشانِ غیرت کو کون چھین سکتا ہے جو ہمیں بارگاہِ رسالتﷺ سے عطا ہوا۔
لبّیک لبّیک لبّیک یارسول اللّه ﷺ 🙌 🙌
الرٹ 🚨
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے تحریک کے خلاف فیصلہ جاری کردیا، تحریک کے موقف کا جائزہ لیے بغیر کرین کا انتخابی نشان چھین لیا گیا۔
تفصیلات کچھ دیر میں وائس آف العاقب پر
#TLP
اپنے ہی ملک میں گستاخوں کی حفاظت کے لیے سرکاری پہرے اور آواز اٹھانے والوں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیلنا؟
یہ ریاستی منافقت ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کے سچے پروانوں کو کبھی خاموش نہیں کر سکتی!
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
اگر پاکستان میں امن کا قیام چاہتے ہو تو گستاخانِ رسول ﷺ کو گرفتار کرو جیو نیٹ ورک کے لئے ہم تمہیں ملک میں بدامنی نہیں پھیلانے دینگے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
🔴بڑی پیش رفت
کرین پارٹی کے مرکزی وکلاء کی جانب سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر! پٹیشن میں جامع مسجد رحمۃ للعالمینﷺ کی بلاجواز بندش کو آئین، قانون اور شریعت کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔
الحمدللہ رٹ پٹیشن کا ڈائری نمبر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
اے اسلام کے دشمنو!
تم نے ساری تدبیریں کی کہ مسلمان ایسے بے کار عضو بن کر رہ جائیں کہ انھیں ایمان کا کوئی محرک ، اسلام کا کوئی داعی حرکت میں نہ لا سکے۔
لیکن اب ان شاءاللہ تمہارا ظلم ہی تحریک کا محرک، بیداری کا داعی، اور ہمہ گیر ندا بننے جارہا ہے #گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
تحریک لبیک پاکستان اقتدار یا کرسی کے لیے نہیں، بلکہ سید الانبیاء محمد عربیﷺ کے دین کے نفاذ اور آپﷺ کی ناموس کی پہرے داری کے لیے میدان میں آئی ہے۔
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
Ban Geo Network