اگر سہیل آفریدی نے لاکھوں لوگ نکال لیے، تو گولی کیا ڈنڈا بھی نہیں چلے گا، لیکن لوگ پھر لاکھوں میں ہی ہونے چاہئیں، جب پہلا پولیس کا ناکہ کراس کر لیا عوام نے تو حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول جائیں گے، اور پھر یہ عمران خان کے ترلے کرنے شروع کر دیں گے، عمران ریاض خان
کچھ وجوہات کی بنا کر لانگ مارچ چار اکتوبر کو رکھا گیا ہے ۔انشاللہ جناب اعلی جلد سے جلد فیصلہ کریں گے ،بار بار غلط بیانی اچھی بات نہیں ،ہسپتال سے راستہ بدلنا ہمارا فیصلہ تھا،آئندہ بھی وہی ہو گا جو مسٹر خان زندگی اور کامیابی کی ضمانت ہو ۔قوم کو اتحاد ،ایمان ،تنظیم کے تحت نکلنا ہوگا ،اس میں کوئی شک نہیں قوم کے ہاتھ میں ہے ملک کی مسٹر خان زندگی کا فیصلہ ۔
دعا ہے اللہ بہت بہتر کرے مسٹر خان کے لیے ۔
✍️✍️✍️
اگر آپ تھک چکے ہیں یا بددل ہو چکے ہیں مایوس ہو چکے ہیں ،تو یقین مانیں آپ ہار چکے ہیں ۔
نہ مسٹر خان ہارے ہیں نہ ہاریں گے ۔کسی قسم کی کوئی ملاقات ڈیل یا ڈھیل صرف افواہیں ہیں ۔
یہ لانگ مارچ لازمی ہے ،کسی کے لیے کوئی کوتاہی اور معافی نہیں ہے ۔کیونکہ کسی کے پاس ہارنے کو کچھ نہیں بچا ۔@ImranKhanPTI لانگ مارچ سے پہلے سب کی زمہ دادیاں ٹوئٹ کر دی جائیں گے ۔ہم ڈی چوک کی طرح دھوکہ غداری غلط بیانی کو دیکھ کر پلان بنے گا ۔کمزور بزدل لوگ دور رہیں ،ڈٹ جانے والے ساتھ رہیں ،وہی ساتھ چلیں گے ۔
جیت دور ہو سکتی ہے لیکن لازم ہیں ہم جیتیں ۔
سہیل بھائی مسلئہ چینل مالکان کا نہیں ہے انکا ہے جن کے ساتھ آپکی بات چیت چل رہی ہے جو آپکو یقین دلا رہے ہیں کہ آپ لانگ مارچ نہ کریں تو آپکے مطالبات مان لئے جائیں گے وہ آپکو لانگ مارچ سے روک سکتے ہیں اور آپکی کوریج بھی روک سکتے ہیں
میں خود کہتا ہوں کہ عمران خان کو اقتدار میں آنا چاہیے، لیکن عمران خان اب اکیلا نہیں آئے گا اس کی بیوی بھی اب تین سال کی قید کاٹ چکی ہے،
اب عمران خان اقتدار میں آئے گا تو ان سب کو ادھیڑ کر رکھ دے گا، جو کچھ انہوں نے عمران خان کے ساتھ کر دیا ہے وہ ان سب کو چھوڑے گا نہیں، انیق ناجی
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 27 ستمبر کو شروع ہو کر سات آٹھ دن جاری رہے گا تحریک انصاف نے چار مختلف پلان بنائے ہیں آٹھ راستوں سے اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش کی جائے گی
مجھے نہیں پتہ یہ سب کیسے ممکن ہو پائے گا، لیکن یہ عمران خان کو واپس لائیں گے، کیونکہ عمران خان کے علاؤہ ان کے پاس کوئی چوائس ہے ہی نہیں، حفیظ اللہ نیازی