حضرت محمد ﷺ کی بعثت مبارکہ نے امت محمدی ﷺ کو غلامی کی زنجیروں نکال کر ہر قسم کے تسلط سے آزاد کر دیا اور در در پر سر جھکانے کے بجائے ایک واحد و لا شریک سے اپنی ہر ضرورت کی تکمیل کرنے کی تعلیم سے نوازا "
حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
#جلسہ_بعثت_رحمت_عالم
⚠️📌 دعوت عام📌⚠️
ان شاء اللہ 08 ستمبر 2024 بروز اتوار دن 11:00 بجے
سالانہ جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم
خصوصی خطاب: شیخ المکرم حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی
سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ
مرکز دارالعرفان منارہ
سے براہ راست

ربیع الاول کا مہینہ برکتوں کا خزانہ ہے۔ اس ماہ مبارک میں نبی کریم ﷺ کی آمد نے دنیا کو نور سے منور کیا۔ آیں آج ہم اُن کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل ہوگی
#جلسہ_بعثت_رحمت_عالم
ان شاءاللہ 8 ستمبر 2024 بروز اتوار
سب راستے'سب قافلے
جلسہِ بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ دارالعرفان منارہ کی طرف.
آپ سب کو بھی دعوت دی جاتی ہے کہ اس عظیم الشان سالانہ جلسہ میں لازمی شرکت کریں.