حضرت ابوامامہؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے اللہ کے لیے محبت کی ، اللہ کی خاطر بغض رکھا ، اللہ کی رضا کی خاطر عطا کیا اور اللہ کے لیے روک لیا تو اس نے ایمان مکمل کر لیا ۔‘‘ ، رواہ ابوداود (4681)
امریکی سفارتکار نیٹلی بیکر نے امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا
خطے میں کشیدگی کم کرنے اور خطرناک تصادم کو روکنے میں پاکستان کا کردار قابلِ فخر ہے
صدر ٹرمپ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو عالمی سطح پر سب سے قابل اعتماد شراکت دار سمجھتے ہیں،
مارخور کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے بی ایل اے کے 6 دہشگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
علاقے میں کسی بھی دوسرے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری، عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف بلا تعطل کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی
آزاد کشمیر کی پہلی کابینہ 1947 میں چھ وزراء پر مشتمل تھی، جن میں دو مہاجر کشمیری وزیر بھی شامل تھے - غلام دین وانی اور ثناءاللہ شامیم، دونوں کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔ شہید مقبول بٹ نے بھی مہاجر نشست پر الیکشن لڑا۔ مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان کے کشمیری ایک ہیں۔ کوئی تفریق نہیں۔
مہاجر کا مطلب مقبوضہ کشمیر سے آ کر پاکستان میں بسنے والا کشمیری۔
ن لیگ کے حافظ حفیظ الرحمان کا بلاول بھٹو پر طنزیہ وار
صدر گورنر چیئرمین سینٹ انجوائے بھی کر رہے ہو باتیں بھی ، میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو نہیں چلے گا
یہ سردار بولتا ھے کہ زیادہ تر پاکستانیوں نے سولر لگوا لیا ھے اور وہ واپڈا کے میٹر کی ریڈنگ 200 یونٹ سے اوپر نہیں جانے دے رھے اور سستی بجلی کے مزے لے رھے ہیں سردار صاحب آپکو عوام کے سولر تو نظر آگئے
مگر وہ جو آئی پیپیز کے بند پڑے پاور پلانٹ جن کی کیپسٹی پیمنٹ لے رھے ہیں وہ آپکو نظر نہیں آۓ
آپ کو ملک میں اداروں کی ملی بھگت سے چوری ہوتی بجلی بھی نظر نہیں آئی بلکہ اپنے بچوں کو بھوکا سلا کر ایمانداری سے بجلی کا بل ادا کرنے والی غریب عوام جلدی یاد آگئی تاکہ ان کا آخری نوالہ بھی تم چھین لو
افسوس صد افسوس
نواز شریف کہتے ہیں قوم کا بھلا کر رہا ہوں تا کہ جنت مل جائے، نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے جو اختیارات دیے ہیں روز محشر مجھے اس کا جواب دینا پڑے گا، نواز شریف نے ہمیں کہا میرے بچوں ایک بات سنو اگر میں نے ایک روپیہ بھی حرام کا کمایا ہے تو آپ میرا جنازہ نہ پڑھنا۔
کیپٹن ر محمد صفدر
سرکاری نوکری بھولڑو کا زندگی بھر کا خواب ہوتا ہے، یہ تو بے نظیر کے پہلے دور کوڑے کھانے کی جعلی فائلیں بنوا کر سرکاری اداروں میں جونکوں کی طرح گھُس گئے تھے۔
ایف آئی اے نے کراچی ائیر پورٹ پر ایک بندہ پکڑا ہے جو ہم جنس پرست شادی کے لئےیا اس کے نام پر آسٹریلیا نکل رہا تھا!
انتظام مکمل تھا پارٹنرکو پیسے دئیے جا چکے تھےاگر نکل جاتا تو آسٹریلیا پہنچ کر سٹیٹس لگاتا:
“ہجرت وہی کرتا ہے جو بیعت نہیں کرتا”یا
“پیغمبروں سے زمینیں وفا نہیں کرتی”
جی بی الیکشن میں پی ٹی ٹی آئ کے آدھے سے زیادہ امیدوار دوسرے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہوچکے ہیں تو پھر بیرسٹر گوھر کس کی کمپین کر رہے اور رونا دھونا کس بات کا کر رہے ہیں