سوال یہ ہے کہ: ٹی ٹی پی کےمسلح افراد خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک سرکاری اسکول کے کلاس روم کے اندر تک کس کی سہولتکاری سے پہنچے ؟
ریاست کی رٹ کہاں ہے انٹیلجنس کہاں ہے ؟ ملک کے اندر دہشتگرد کہاں سے داخل ہوتے ہیں؟باڈر پر ڈیوٹی دینے والی فوج کہاں ہے ؟
یہی جرم اگر کسی مسیحی نے کیا ہوتا تو اللہ کے بندے بھی معافی نہ دیتے۔اب تک اس کے گھر کھیت کھلیان راکھ کا ڈھیر بن چکے ہوتے۔
کیا طاقتور کو توہین رسالت بھی معاف ھے؟
@geonews_urdu
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر
حضور تقصیر معاف ۔ آپ نیوز اینکر نہیں۔
بھارت ذمہ دار ہے تو آپ کا کام بھارت کی مشہوری نہیں اسکے خلاف ایکشن لینا ہے۔
"بھارت بھارت " سن سن کر ہمارے کان پک گئے اور آپکی جوابی کاروائی کی خبر کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے
ستلج انڈیا میں بین کر دی گئی 🚨🚨
یہ کوئ روائتی فلم نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی کہانی ہے ،
سردار جسونت سنگھ کھالسہ کی بائیو گرافی ہے جو ایک ہومن رائٹس ایکٹیوسٹ تھا جس نے بھارتی پنجاب میں 25000 مسنگ پرسنز کا ڈیٹا اکھٹا کیا تھا گھر گھر جا کر جن کو 1984 گولڈن ٹیمپل کے سانحہ کے بعد ریاست خاص کر پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کر کے تشدد کر کہ مار دیا جاتا تھا، جن کا ماورا عدالت قتل کیا جاتا تھا ،
لاشیں یا تو جلا دی جاتی یا ستلج میں بہا دی جاتی تھی
یہ بندہ ان مسنگ پرسنز کے لیے کھڑا ہوا اور آخر پر پھر اسے بھی مسنگ کر دیا گیا ۔۔
آنے والے چند روز میں خفت مٹانے کے لیے جیلوں اور عقوبت خانوں سے نکال نکال کر معصوم شہریوں کی لاشیں بلوچستان کے ویرانوں میں پھینکے کا قوی امکان ہے۔ ٹریفک حادثے میں مرنے والے رینجرز کو چھبیس نومبر کے قتل عام کا جواز بنانے والوں سے کچھ بھی بعید نہیں۔
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ ارے، آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بڑا سمجھدار دشمن ہے اسے ڈی ایچ اے کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
فوجی گروپ اور فاؤنڈیشن کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
عسکری بینک عسکری سیمنٹ عسکری یوریا کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
سمگلنگ بزنس کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
مسئلہ ہے تو صرف بلوچستان کی ترقی سے مسئلہ ہے!
دنیا میں "کوئی ماں کا لعل" پیدا نہیں ہوا
جو ریاست پاکستان کو Deter کرسکتا ہو،
یہ بہن چ پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹنٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی لینگویج ھے
1971 میں اسی Deter فوج نے پاکستان دولخت کر دیا تھا اور ترانوے ہزار فوجیوں نے ٹوئیاں اوپر کر کے چھتر کھائے تھے
پختونخواہ میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو تبصرہ پاڑ پوچھتے ہیں سہیل آفریدی جنازے میں گیا؟ بلوچ علیحدگی پسندوں نے دو درجن سے زائد لیویز اہلکار ماردیے آرمی چیف جنازے میں گیا؟ ایس ایچ او والا وزیر داخلہ جنازے میں گیا؟ بلکہ وہاں موجود لوگوں نے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے ایف سی اہلکاروں و افسران کو بھی جنازے سے باہر نکال دیا۔
KP اسمبلی میں بل پیش کیا گیا جس کیں اسمبلی اور ان کے پارٹنرز کے لیے بلیو پاسپورٹ، مفت فضائی اور زمینی سفر، فری ٹیلی فون الاؤنس
جب عمران خان ازیتیں سہہ رہے ہیں صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں تو یہ سب اپنی عیاشی کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں
شہباز گل
"حکمران خاندان کے چشم و چراغ کو بچانے کے لیے پولیس نے اپنے لیے کسی طور بھی کوئی نیک نامی نہیں کمائی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کو کریڈٹ دینے کے چکر میں لاہور پولیس نے خود کو ایسے تنازعے میں پھنسا لیا کہ اس کی ہر وضاحت نئے سوالوں کو جنم دے رہی ہے۔لاہور پولیس کا دعویٰ کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا پتا چلتے ہی غیر ملکی خواتین کی فوری بازیابی کا حکم دیا، اور صرف دو گھنٹے کے اندر خواتین کو بازیاب کرا لیا گیا۔پھر ایک ویڈیو سامنے آگئی ، ویڈیو سامنے آنے پر بھی پولیس افسران شرمندہ نہیں ہوئے "۔ جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں فوج تو شوکت خانم ہسپتال بھی ایک دن ہتھیا کے اسکا نام تبدیل کرنا چاہتی ہے فوج عمران خان کا نام مٹانا چاہتی ہے لیکن نہیں جانتی عمران خان ان کتبوں کا محتاج نہیں
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
اربوں کھربوں کا بجٹ آئی ایس پی آر پر اس لیے لگایا جارہا ہے کہ ایک پریس کانفرنس کرکے بتایا جاسکے کہ پاکستان میں ساری دہشگردی بھارت کروا رہا ہے۔ صرف اتنے سے کام کے لیے 822 ارب روپے کی سالانہ پنشن ، موجودہ تنخواہیں الگ ، بجٹ الگ ، وغیرہ وغیرہ الگ۔
"یہاں سے دفع ہو جاؤ ناپاک فوجیوں"
زیارت ہسپتال میں جب فوج بھاری تعداد میں داخل ہوئی تو متاثرین کے لواحقین کے غم و غصے کو دیکھ کر فوجی وہاں سے جانے پر مجبور ہو گئے
پورے پاکستان سے یہی آوازیں اٹھیں گی تو ناپاک فوج کا قبضہ ختم ہو گا۔
#دفع_ہو_جاو_ناپاک_فوجیو