🚨 BREAKING: China has sent a strong message to the world.
Beijing says the time has come for a new UN Secretary-General who is not influenced by U.S. power politics and who will truly protect the independence of the United Nations.
China declares that the era of American unilateral dominance is coming to an end.
China’s message to the world: “We want justice. We want sovereignty. We want a real United Nations — one that is not a servant of the United States.” 🔥
The solidarity and cooperation among regional states right now is of utmost importance.
Peace-loving Muslim leaders are standing shoulder to shoulder to facilitate peace. This is happening at a very sensitive time. History will record it all.
Eid Mubarak to all dear Muslims
Iran's missile attack on UAE destroys US naval bases.🔥🔥🔥
Now even DRONES and MISSILES are struggling to enter IRANIAN AIRSPACE ⚡🇮🇷
THE GAME HAS CHANGED. 👀🔥
آمارات UAE مسلسل پاکستانیوں کو نکال رہا ہے!!
وجہ ایران نہیں بلکہ عاصم شہباز جعلی ریجیم کی ناکام خارجہ پالیسیاں ہے,
ورنہ اہل تشیع پوری دنیا میں موجود ہے, باقی ممالک سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع کو آمارات سے کیوں نہیں نکالا جارہا؟
UAE detained and deported thousands of Pakistani workers — many reportedly Shia Muslims — shortly after Pakistan helped broker a U.S.-Iran ceasefire.
Deportees described sudden arrests, harsh detention conditions, frozen bank accounts, and rapid expulsion without explanation.
The issue matters because about 2 million Pakistanis work in the UAE and send billions in remittances home.
Source: NYT
UAE deported thousands of Pakistani nationals, particularly from the Shia faith, after Pakistan decided to act as a mediator between US and Iran.
◾Most of these people were arrested and deported to Pakistan within just few hours by the UAE authorities.
◾Many Pakistani businessmen were not even allowed to shut down their businesses properly, bearing losses of millions of dollar.
Source: New York Times
وزارت خارجہ کہتی ہے کہ امارات سے پاکستانی نکالے نہیں گئے۔ متاثرین نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کہ بہت لوگ نکالے گئے ۔ جیلوں میں بند کئے گئے۔صفائی کا موقعہ نہیں دیا گیا۔ سامان لانے کی اجازت ملی اور نہ بینکوں سے پیسے نکلوانے کی۔ تحقیقات کی جائے ۔ظلم کی تلافی ہونی چاہیے ۔
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی ثالثی کے بعد ہزاروں پاکستانی مزدوروں کو ڈیپورٹ کر دیا
نیویارک ٹائمز کے مطابق، پاکستان کے امریکہ اور ایران کے درمیان سیز فائر میں ثالثی کے کردار کے فوراً بعد متحدہ عرب امارات نے ہزاروں پاکستانی مزدوروں جن میں بڑی تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے، کو اچانک حراست میں لے کر واپس بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ مزدوروں نے بیان کیا کہ انہیں بغیر کسی پیشگی اطلاع یا وضاحت کے گرفتار کیا گیا، سخت حالات میں حراست میں رکھا گیا، ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے اور چند دنوں کے اندر ہی وطن واپس بھیج دیا گیا۔
یہ معاملہ پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ متحدہ عرب امارات میں تقریباً 20 لاکھ پاکستانی مزدور کام کر رہے ہیں، جو اربوں ڈالر کی ترسیلات زر پاکستان بھیجتے ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے 20 سے زائد متاثرہ پاکستانی شیعہ مزدوروں سے بات کی ہے، جبکہ پاکستان کے شیعہ مذہبی رہنما ہزاروں افراد کے ڈیپورٹ کیے جانے کا اندازہ لگا رہے ہیں۔
امارات UAE سے ڈیپورٹیشن کا معاملہ!!
محسن نقوی جھوٹ بول رہا ہے!!
امارات مسلسل پاکستانیو کو ڈی پورٹ کررہا ہے, وجہ صرف ایران سے نفرت ہے, کیوںکہ جو بھی ڈی غکیا جارہا ہے ان کا تعلق اہل تشیع سے ہے!!
یہ تمام لوگ لیگل وہاں موجود تھے, اور انکو ذہنی اذیت سے گزار کر پاکستان ڈی پورٹ کیا جارہا ہے
نیویارک ٹائمز نے ایک سٹوری کی ہے کہ UAE نے متعدد پاکستانیوں کو UAE سے نکال دیا ہے اور NYT کا نمائندہ کوہاٹ کے ایک گاؤں گیا جہاں 900 سے زیادہ لوگوں کو UAE سے نکالا گیا تھا یہ صرف ایک گاؤں کی بات ہے ان میں سے زیادہ اہل تشیع تھے جنہیں ان کے فرقہ یا نام کیوجہ سے نکالا گیا
شہباز گل
میرا نام سرفراز علی ہے تعلق پاڑا چنار سے ہے 17سال سے UAE میں مزدوری کر رہا تھا ایک دن اچانک فون آیا کہ جوازات آفس میں آ جاؤ وہاں ہمیں ایک کمرےمیں بھوکا پیاسا بند کر دیا گیا اس کےبعد جیل لے گئےوہاں دس دن رکھا گیا اور سزا بھی دی گئی پھر ہمیں یہ کہہ کر ڈیپورٹ کر دیاگیا کہ تم شیعہ ہو