اقرار الحسن نے اپنی جماعت کے اعلان کے ساتھ، پاک ترک دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی
🇵🇰🇹🇷
"پاکستان عوام راج تحریک"
LONG LIVE PAK-TURK FRIENDSHIP 🇵🇰🇹🇷
#Pakistan#Turkey#IqrarUlHassan
ہم انجمنِ تاجران مدینہ مارکیٹ صدر کراچی کی جانب سے امام الحق کو اس ورلڈ کپ میں تیسری(3) بار pull shot پر آؤٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ❤️❤️🌺🌺❤️❤️
#wc2023#PAKvsAFG#WorldCup2023
پیمرا ترمیمی بل ۲۰۲۳ ۔۔ تحفظات دور کرنے، ضروری ترامیم اورصحافیوں کے اصرار کے بعد دوبارہ سینیٹ میں پیش ۔۔منظور۔۔
صحافیوں کے واجبات کی ادائی یقینی بنانے کے لحاظ سے قابل تعریف ہے۔