@tahirbakshi@AthSal01 کہیڑے وظائف؟ اخے حالت روزہ میں استنجا کرتے وقت پچھواڑے کو سکیڑ لیں تا کے پانی معدہ میں نا جانے پائے ۔
اپنے آپ میں یہ لوگ سائنس دان ہیں، دین کی د کا نہیں پتا ، بتائیے بھلا معدے میں پانی کیسے جائے 🤣🤣
زندگی میں اگر کوئی محبت کرنے والا نا ملے تو قدر کرنے والا ضرور ڈھونڈ لینا چاہیے جو ساتھ نا دے سکے تو ساتھ چھوڑ کر بھی نا جا سکے جو محبت نا کرے تو نظر انداز بھی نا کر سکے ایک ایسا شخص جو ہمیں لے کر آگے نا بڑھ سکے تو ہمیں پیچھے بھی نا چھوڑ سکے۔
@sabac211 ٹھیک تو رہتے ہیں لیکن بے حس لوگوں سے جڑے لوگ زیادہ تر اذیت میں رہتے ہے تو یہ زیادہ بہتر ہے کے خود تکلیف برداشت کر لی جائے بجائے دوسروں کو دینے کے۔