My Name is Nosheen Khalid.
26 Year Old. I am looking for full time job.Currently doing part time job as video eiditor for youtube Channel 🕛Desi Health Corner🕗
میرا نام نوشین ہے اور میری عمر 26 سال ہے۔ میں اچھی سی نوکری کی تلاش میں ہوں پلیز میری مدد کریں۔ اس وقت میں پارٹ ٹائم یوٹیوب کے چینل دیسی ہیلتھ کارنر پر ویڈیو اڈیٹنگ کا کام کر رہی ہوں۔
https://t.co/dEDImezhLA
پلیز اس پوسٹ کو لائک اور ری ٹوئیٹ کریں تاکہ میں اچھی نوکری حاصل کر سکوں
Beauty By Earth Dry Shampoo│Best Dry Shampoo│Desi Health Corner│Sadia G ... https://t.co/WplVceDaIm via @YouTube
@DesiHealthCornr
#Beyond_LIVE#ICCAwards
@fawadchaudhry یونیورسٹیز میں جتنے بھی پروفیس ہیں وہ خود کسی بھی پراجیکٹ پر ریسرچ نہیں کرتے کیونکہ ان کے پاس ٹائم نہیں ہوتا پھر وہ 20 ہزار میں بے روزگار ایم فل یا پی ایچ ڈی کو لگاتے ہیں اور وہ کام کرتا ہے۔ بہتر ہے حکومت خود یہ کام کرے اور بے روزگار ایم فل اور پی ایچ ڈی ہائیر کرے فائدہ ہوگا