نوراللہ ترین اور حنیف پشتین کو PTI جرگہ سے فوج کے ہاتھوں اغواء ھوئے 132 دن ھوگئے ہیں اور آج تک کسی عدالت نہیں پیش کیا گیا ہے اور بھائی ثاقب بشیر کو پتہ نہیں PTI کا ڈر ہے یا فوج کا کیونکہ آج تک انکے آئینی حقوق پر بات نہیں کی ورنہ ہر کسی کے آئینی حقوق خلاف ورزی پر تڑپ اٹھتے ہیں
اس ویڈیو پیغام میں قربان علی کی بیٹی ماہ نور نے ایک بار پھر
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر, (DG ISI)، (DG MI) اور دیگر ذمہ دار ریاستی اداروں سے اپنے والد کی بحفاظت بازیابی کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کی مؤدبانہ اپیل کی ہے۔
#ReleaseQurbanAli
جیسا کہ تھانہ ٹیکسلا، پنجاب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، اور گزشتہ دو سے تین دنوں سے ایف آر کے اندراج اور قربان علی کی بازیابی نہ ہونے کے باعث قربان علی کی بیٹی ماہ نور نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے میں اپنا کردار ادا کریں۔
1/2
Central meeting of the National Students Movement, held under President Nauman Khan, decided to strengthen the organization, expand campus activities, and promote democratic resistance. It condemned the forced expulsion of Afghans and urged unity among progressive student Orgs.
زمونږ ویاړلې او ښاغلې خور ، ډاکټر تاتره اچکزي ✊️
ہم اپنی بہادر بہن ڈاکٹر تاترہ اچکزائی پر فخر کرتے ہیں، کسی طرح بھی کوئی غلیظ زبانیں کو پشتون بیٹی کی کردار کشی کرنے کو نہیں دیں گے۔۔ پشتونوں کی روایات ساری دنیا جانتی ہے، انتہائی اختیاط کرنا چاہیے۔
#WeStandWithThatera