دورانِ پرواز نامناسب نظروں کا سامنا، حنا الطاف کا اظہارِ برہمی
اداکارہ حنا الطاف نے دورانِ پرواز پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر آواز اٹھا دی۔ اداکارہ کے مطابق ایک شخص مسلسل انہیں نامناسب انداز میں گھورتا رہا اور ویڈیو ریکارڈ کرنے کے باوجود اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا۔
#24newshd #entertainment #hinaltaf
اقبال کو اگر قوم کی فکر ہوتی تو راتوں کو نیند ہی نہ آتی
خود سارا دن ڈھونڈ ڈھونڈ کر مشکل فارسی میں قوم کے لیے شعر بناتے تھےاور رات کو خواب خرگوش کے مزے لیتے تھے
اور بے چاری قوم کے بچے امتحانات کے لیے رات بھر جاگ کر علامہ کی مشکل شاعری کی تیاری کرتے ہیں تو خواب کب دیکھیں ؟