اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو رہائی عطا فرما اور لمبی صحت والی کامیاب زندگی عطا کر
آمین ثم آمین 🤲😥🤲
یہاں کا ہلاکو خان خوف دلا کر ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے اسکو کہتا ہوں قرآن کی آیت ہے، جو لوگ ایمان لے آئے اللہ انکے خوف دور کر دیتا ہے'
#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا@TeamPakPower
جن کا زندہ ہے ایمان ان کا لیڈر ہے عمران خان
وقت ثابت کر رہا ہے عمران خان ایک سچا لیڈر ہے
...
پہلے تو دل میں تھے اب ہر دعا میں ہو
#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا@TeamPakPower
پاکستان کو 70 سال کے بعد قائداعظم کا جانشین ملا ہے
جسکی نہ زمین باہر نہ دولت باہر نہ کوئی کاروبار باہر
نہ وڈیرا ہے نہ سرمایہ دار ہے
نہ فرقے باز ہےنہ برادری باز ہے نہ لسانیت باز ہے
عمران تیری ہمت کو سلام، تو تھکا نہیں، جھکا نہیں، بکا نہیں!
#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا@TeamPakPower
اگر آپ عمران خان کے دیوانے ہیں اور آپ اسکا دفاع سوشل میڈیا پر اکیلے کر رہے ہیں تو فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں @TeamPakPower آپکو دے گی اپنا پلیٹ فارم ، آئیے ہماری ٹیم شامل ہو جائیں اور ملکر عمران خان 🇵🇰اور اسلام کا دفاع مضبوط بنائیں
شامل ہونے کیلئے کمنٹ میں #Yes لکھیں
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے رہی ہے ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عہد_ہمارا_خان_سے_وفا شروع کریں۔
بتا دیں امریکی غلاموں کو کہ ہم نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھانے کا عہد کیا ہے اور ہم یہ عہد اپنی آخری سانس تک نبھائیں گے انشاءاللہ!
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتعِين 🩷
Imran Khan dedication to the people is a shining example of true leadership, and they will never abandon him.
#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا
@LegacyLeavers_
Imran Khan vision for a better future has captured the hearts of the nation, and they will stand by him every step of the way.
@NIK_563#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا
@LegacyLeavers_