صدر تنظیم اہلسنت انٹرنیشنل، جانشین مفکرِ ملتِ اسلامیہ حضرت علامہ پیر محمود احمد عباسی قادری صاحب کی زیرِ میزبانی میں
تنظیم اہلسنت انٹرنیشنل اور پاکستان مسلم فرنٹ کے زیرِ اہتمام
مشاورتی اجلاس برائے اتحادِ اہلسنت منعقد ہوا۔
اس اجلاس کی صدارت
حضرت علامہ پیر میاں جلیل شرقپوری صاحب
(آستانہ عالیہ شرقپور شریف)
حضرت پیرزادہ محمد امین قادری صاحب
(آستانہ عالیہ قادریہ مانکی شریف پشاور)
نے فرمائی۔
معزز مہمانانِ گرامی:
حضرت صاحبزادہ حسن رضا صاحب
(قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان)
جانشین حضور الشیخ الاکبر حضرت علامہ پیر مصباح مالک قادری لقمانوی صاحب
(خانقاہ شریف غوثیہ لقمانیہ، ادارہ مصباح القرآن، برمنگھم)
حضرت پیر محمد احسان دانش قادری
(پیر آف بھلوال شریف، سیکرٹری جنرل مشائخ اتحاد کونسل پاکستان)
حضرت علامہ پیر ضیاء المصطفیٰ حقانی صاحب
(چیئرمین پاکستان مسلم فرنٹ)
ڈاکٹر شمس الرحمن شمس صاحب
(نائب صدر وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ پاکستان)
حضرت علامہ پیر سید محبوب حسین شاہ کاظمی صاحب
(صدر تنظیم اہلسنت انٹرنیشنل خیبرپختونخوہ)
حضرت پیر سید حسن احمد شاہ بخاری صاحب
(آل پاکستان مقدس اوراق یونین)
حضرت علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی صاحب
(مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مشائخ اتحاد کونسل خیبرپختونخوہ)
حضرت علامہ مفتی محمود الحسن گولڑوی صاحب ۔محترم جناب عبد الباقی نصیروی گولڑوی صاحب
(نمائندگان آستانہ عالیہ گولڑہ شریف)
حضرت پیر اختر رسول قادری صاحب
(آستانہ عالیہ حق باہو، واٹن لاہور)
حضرت علامہ طاہر اقبال چشتی صاحب
(صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک)
صاحبزادہ خضر محمود چشتی گولڑوی صاحب
(امن علماء کونسل، آستانہ عالیہ گولڑہ شریف)
محترم جناب شبیر قادری صاحب
(جمعیت علماء پاکستان نیازی)
حضرت علامہ محمد عرفان ضیائی صاحب
(صدر مسلم فرنٹ پنجاب)
محترم جناب حاجی طارق محمود صاحب
صدر پی ایس ٹی تحصیل ٹیکسلا)
دیگر معزز علماء اکرام
صاحبزادہ منیر عالم ہزاروی صاحب
حضرت علامہ سید ضمیر حسین شاہ کاظمی صاحب
حضرت علامہ حافظ اعجاز قادری صاحب
حضرت علامہ پیر داؤد چشتی صاحب
حضرت علامہ مستنصر حسین عباسی قادری صاحب
حضرت علامہ ذولفقار احمد ہزاروی صاحب
حضرت قاری یاسین خان صاحب
حضرت علامہ ڈاکٹر اسد محمود عباسی صاحب
حضرت علامہ وزیر القادری صاحب
حضرت علامہ شہزاد شبیر صاحب
حضرت علامہ محمد عصمت ہزاروی صاحب
حضرت علامہ احسن مسعود قادری صاحب
حضرت علامہ خاور قادری صاحب
#اعلامیہ
1-اجلاس اس بات اعلان کرتا ہے کہ اہلسنت کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے
2-اپنی اناؤں کو قربان کر کے اجتماعی اتحاد کیلئے جہدو جہد جاری رکھی جائی ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو اس مہم کو آگے بڑھائے
3-اہلسنت کے تمام اسیران کو رہا کیا جائے
ناجائز پولیس گردی اور چادر اور چار دیواری کی پامالی کی مزمت کرتے ہیں
4-صاحبزادہ حامد رضا صاحب پر قائم دہشتگردی کے مقدمات ختم کر کے با عزت بری کیا جائے
5-انجینئر ثروت اعجاز قادری صاحب کے گھر پر پولیس گردی اور چھاپے کی مزمت کرتے ہیں
6-خطباء اہلسنت اپنے اپنے ممبران سے اتحاد و یگانگت کی فضاء کو اجاگر کریں
7-اتحاد کے مقصد میں ذاتیات ،تنظیمی انا ،مفادات یا تعصبات کو رکاوٹ نہ بننے دیا جائے
8-اہلسنت کے باہمی اختلافی مسائل کو عوامی سطح پر زیر بحث نہ کیا جائے ۔
بمقام ۔جامعہ رضویہ انوار العلوم واہ کینٹ
میری ابھی صاحبزادہ حسن رضا صاحب سے جو بھائی ہیں حامد رضا صاحب کے اور اس وقت سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین ہیں ان سے بات ہوئی, جس میں انہوں نے مجھے یہ بتایا کہ حامد رضا صاحب جو کے پشاور سے فیصل آباد جا رہے تھے گرفتاری دینے کے لیے جس کا اعلان وہ دو دن پہلے کر چکے تھے- راستے میں ڈی 12 کے موڑ کے پاس اسلام اباد پولیس نے ان کی گاڑیاں روک کے ان کو گرفتار کر لیا ہے اس وقت آس پاس کے تھانوں میں پتہ کیا ہے مگر وہ وہاں پہ موجود نہیں ہے یہ یاد رہے کہ وہ اسلام اباد پولیس کو کسی بھی کیس میں مطلوب نہیں تھے-صاحبزادہ حامد رضا صاحب کو عمران خان صاحب سے وفا کی پاداش میں 10 سال کی سزا سنائی گئی تھی
سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ وہ پشاور سے فیصل آباد کی طرف گرفتاری دینے کے لئے سفر کررہے تھے اسلام آباد پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کی تصدیق
سنی اتحاد کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری۔ اہم فیصلے متوقع۔ گزشتہ فیصلوں کی توثیق کے لئے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا نے تمام اکابرین کو آج مدعو کیا تھا۔
@salmana15921324@_SahibzadaHamid مشن نور کے خلاف کوئی فتوی نہیں ہے۔ جس موقع پر وہ مشن نور نام رکھا گیا وہ غلط ہے۔ آپ معاملہ سمجھیں اور ادب ملحوظ خاطر رکھیں۔
جس بات پر پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو شکر گزاری کیساتھ صاحبزادہ حامد رضا کو سپورٹ کرنا چاہئے اس پر نالاں ہیں۔ واضح رہے کہ سنی اتحاد کونسل یا صاحبزادہ حامد رضا نے کسی کو قادیانی نہیں کہا اور نہ ہی کوئی فتوی دیا۔ ایسے میں نادان دوستوں کی طرف سے ہرزہ سرائی دشمن کا ایجنڈا لگتا ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا صاحب کی وفا اور خلوص عمران خان صاحب کے لئے تھی اور ہے۔ بعض کم علم اور غیروں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے جہلاء اپنی زبان درازی سے عمران خان کے محسنین کو مشکوک بناکر ان شخصیات کو عمران خان سے دور کرنا چاہتے ہیں جو عمران خان کیساتھ بے لوث کھڑے رہے ہیں۔
تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل 20 سے 24 ستمبر کو ہر روز بعد از نماز عشاء اذانیں دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔ جو احباب صاحبزادہ حامد رضا صاحب کے خلاف زبان درازی کررہے ہیں وہ جس مشن پر ہیں وہ پورا نہیں ہوگا۔ مذہبی معاملات میں ہر اس شخص کو بولنے کی ہرگز بولنے کی ضرورت نہیں جو لاعلم ہیں