میں اس ائیڈی سے کسی کو سپوٹ نہی کرتا کسی بہی سیاسی پارٹی نہ ادارہ کو مجھے جو سمجھ اتا یا کسی کی غلطی نظر اتی ہے بس اس پر کمنٹ کرتا ہوں. اگر دل دکہے تو معزرت
@khurram143 ملک کا کباڑہ کر لیا۔ بلوچستان تباہ کشمیریوں کی حالت تباہ پختون خواہ تباہ افغانستان سے دشمنی دبئی سے دشمنی ایران سے دشمنی چائنہ ناراض سرمایہ صفر انڈیا پانی بند