@ARYNEWSOFFICIAL ٹرمپ اور یاہو جنگ بندی میں مخلص ہر گز نہیں ۔ یہ جھوٹے اور دھوکہ باز اور انتہا درجے کے منافق ہین۔ یہ اپنے ٹائوٹس کے ذریعہ جنگ بندی کی کوشش کی آڑ میں اپنی کمزوری دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اور ٹائوتس کو استعمال کر رہے ہیں!!
@Ahmad_Noorani@ImranRiazKhan جیدی صاحب کی نیت ٹھیک تھی مگر ان کے ساتھ جو wind cock صاحب تھے ان کی نیت مشکوک تھی اور ٹرمپ صاحب کی شرائط میں طاقت کا زہر بھی شامل تھا۔ ایران مظلوم ھے ۔اس کی شرائط تمام خقیت پر مبنی اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہیں۔ مگر طاقتور اپنی طاقت دیکھتا ھے اللہ کی نہی۔ اللہ بہتر کرے
@PakistanTVcom Iranian forces ,despite pending negotiation process, must stand firmly alert and vigilant in and around the strait of hormuz. Incredible Trump may take undue advantage under the cover of peace negotiation!!!!
@SAMAATV آشنائے ہرمز ایک آیا داخلی راستہ ھے جو ایران اور عمان کے علاقائی پانی سی گزرتا ھے اور ان کو قانونی خق خاصل ھے کہ وہ اسے بند تو نہ کریں مگر ٹال وصول کریں۔ ایسی صورت خال میں واقعہ اور ممالک بھی اس طرخ کا اقدام کر سکتے ہیں۔ یہ کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں
@jang_akhbar As regards the issue of strait of hummus, the US vice president needs to be asked whether the same, before the US attack,wasn't being used as free passage for all ships? Who is responsible for the circumstance that compelled Iran to resort to this strategy in defense?
@SAMAATV پہلا سوال تو یہ ہونا چاہئے کیا ایران پہ attack کا کوئی قانونی یا اخلاقی جواز موجود تھا؟ اور کیا کبھی امریکہ نے اسرائیل کو ایٹم بمب بنانے سے منع کیا ھے۔ اور کیا ایران نے ہمیسہ بمب نہ بنانے کی گارنٹی نہیں دی، کیا کسی طاقتور بدمعاشی کے سامنے کھڑا ھونا کسی قانون کی خلاف ورزی ھے؟
@ARYNEWSOFFICIAL How would the US v, President justify its attack on Iran,its massacring and killing of 165 innocent school going girls ,it's top leaders without any rehym or reason.؟ Would he, despite knowing this truth based fact, press his demands for the end of this brutal aggression?